ماہانہ آرکائیو

جون 2024

غزہ: صیہونی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی طیاروں کی جانب سے رفح اور شمالی غزہ کے رہائشی علاقوں میں شدید بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ حماس کے جوابی وار میں رفح میں صیہونی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ جنوبی…

صیہونی حکومت میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

صیہونی حکومت میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں اسرائیلیوں کی جانب سے ملک گیر مظاہر کیا گیا۔ مظاہرین نے غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے، صیہونی حکومت میں نئے انتخابات کے انعقاد اور نیتن یاہو سے مستعفیٰ…

غزہ جنگ کی حکومتی حمایت پر دو امریکی فوجیوں نے اپنی خدمات جاری رکھنے سے معذرت کرلی

غزہ جنگ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج امریکی فوج تک بھی پہنچ گیا۔ امریکی ائیر فورس کے دو پائلٹوں نے باضمیر احتجاج کرتے ہوئے فوج میں اپنی خدمات سے معذرت کرلی۔ ان فوجیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم اور مسخ شدہ بچوں کی ہزاروں ویڈیوز…

سیکڑوں حجاج کے جاں بحق ہونے پر مصری حکومت کا ٹور آپریٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن

مصری حکومت نے اپنے سیکڑوں حجاج کرام کے جاں بحق ہونے پر ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن میں کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتاریوں کے علاوہ حجاج اور سیاحوں کے لیے سفری و رہائشی انتظامات کرنے والی 16 کمپنیوں کے لائسنس بھی منسوخ کردیے گئے…

تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی

مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تاجکستان کی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے تحت اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ 98 فیصد…

افغانستان میں شہری آسٹریلیا سے فتح کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں کینگروز 127 رنز پر ڈھیر…

بجلی کی بندش سے مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

بجلی کی بندش کے سبب مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمنل ون اور ٹو سے سفر کرنے والے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل ائیر لائنز سے رابطہ کی ہدایت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…

بنگلادیش میں سانپوں کے ڈسنے کے کیسز میں اضافہ

بنگلادیش میں سانپوں کے ڈسنے کے بڑھتے ہوئے واقعات نے انتظامیہ کو پریشان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دیہی علاقوں میں سانپوں کے ڈسنے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ افراد سانپوں کی ایک نسل…

نسل کش صیہونی فوجی بے لگام

غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر قلقیلیہ ، الخلیل ، نابلس ، شمالی مقبوضہ بیت المقدس اور اریحا کے عین السلطان کیمپ سمیت مختلف…

دو بچوں کو ڈبونے کی کوشش کرنے والے امریکی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پولیس نے ایک شخص کو اپنے دو بچوں کو ڈبوکر ہلاک کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ وہ رات کے ڈھائی بجے ساحل کی مانیٹرنگ کر رہا تھا۔ گشت کے دوران اُسے بچوں کی چیخ پکار سنائی دی۔ قریب ہی…