ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کو دھچکا، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا لگا ہے، اہم بیٹر برینڈن کنگ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے۔ برینڈن کنگ 19 جون کو سپر 8…

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 7 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا کے 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 6 وکٹوں پر 156 رنز بناسکی۔ سینٹ لوشیا میں…

بابر اعظم کا یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کیخلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے الزامات لگانے والے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کار کردگی دکھانے اور پہلے مرحلے میں باہر ہونے کے بعد قومی…

غزہ بحران پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا

غزہ بحران پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اورعہدیدار اینڈریو ملر نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ اپنے شعبے میں مستعفی امریکی اہلکاروں میں سب سے سینیئر اور امریکی محکمہ خارجہ میں اسرائیل فلسطینی امور کے ماہر اینڈریو ملر نے اچانک اپنے…

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئی

برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے چار افراد کو گھریلو ملازمین کے استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنادی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے ہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا…

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 2 پولیس افسران سمیت 10 زخمی

امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں ایک مسلح شخص کی مقامی اسٹور میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ دو پولیس افسران سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کےمطابق فائرنگ کا واقعہ گراسری اسٹور میں پیش آیا حملہ آور کو پولیس نے فائرنگ…

آرمینیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

آرمینیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو آرمینیا کی وزارت خارجہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مخالفت کی۔…

نئی دلی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت پر رہائی روک دی

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔ نئی دلی کی مقامی عدالت کے حکم پر کیجریوال کو آج ضمانت پر رہا کیا جانا تھا تاہم بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اروند کیجریوال کی ضمانت دلی…

ابوظبی میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار

ابوظبی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے نیا قانون متعارف کرادیا۔ ابوظبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیولپمنٹ نے نئے قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اب لائسنس لینا پڑے گا، انفلوئنسرز کے لیے لائسنس کی فیس 1250 درہم ہوگی…