ماہانہ آرکائیو

جون 2024

دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر شدید گرم موسم کی لپیٹ میں

دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ حالیہ دنوں میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے ایشیا اور یورپ میں سیکڑوں اموات رپورٹ ہوئیں۔ ادھر سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران…

حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی: ترجمان صیہونی فوج

صیہونی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے کا نام ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان صیہونی فوج ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری کا کہنا تھا جو بھی یہ…

دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی، 58 پاکستانی بھی شامل

سعودی عرب میں دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے زائد ہو گئی جس میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے ہوئی پیچیدگیوں کے باعث ہوئیں، جاں بحق ہونے والوں میں سے 658 افراد کا تعلق…

سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز ہوگئی

سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حجاجِ کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے…

بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی رفتار، دائرہ کار اور…

مودی کے دورہ کشمیر کیخلاف مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی کال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر کے خلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ واضح پیغام دینا ہےکہ جموں وکشمیرعالمی…

فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی، حماس

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔ ہمارے نمایندے کے مطابق حماس نے ایک بیان جاری کرکے آرمینیا کی جانب سے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے کی قدردانی کرتے ہوئے دنیا…

القسام بریگیڈ کے اسنائپروں کی زبردست کارروائی، 2 صیہونی فوجی ہلاک 8 زخمی

غاصب صیہونی ٹولے نے جمعہ کی صبح جنوبی غزہ میں اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی کے جنوب میں القسام بٹالین کے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں…

حماس: فلسطین کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کا خیر مقدم

فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ایک اور ثبوت قرار دیا۔ حماس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطینی اراضی کے حوالے سے خصوصی تحقیقاتی کمیٹی او ایس سی ای…

22 اور 23 جون کو کراچی کے مضافات میں بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل یا پرسو سپرہائی وے اور اطراف میں بارش ہوسکتی ہے، 22 یا 23 جون کو شہر کے مضافات میں بادلوں کے برسنے کا امکان ہے۔ انہوں نے رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، پنجاب…