ماہانہ آرکائیو

جون 2024

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت…

پاکستان کا سی پیک کے بعد روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ

نجی نیوز چینل کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے گزشتہ سال اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔ پاکستان نے اس منصوبے میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت…

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی،صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں مظاہروں اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں سکیورٹی وجوہات…

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا ، کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں، آندھی چلنے کے ساتھ تیز بارش کا بھی امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب،…

بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافےکی تجویز دی گئی ہے جب کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہ 20 فیصد اضافےکی تجویز دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15فیصد اضافہ متوقع ہے اور صوبے میں3 ہزار سے…

عمران خان کسی اور کے گٹے پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے ڈیڑھ سال زور لگا کردیکھ لیا کچھ نہ بن سکا تو اب ترلوں پر آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عون چوہدری نےکہا تھاکہ وہ بانی پی ٹی آئی کو ڈگی میں…

کراچی،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج، پاور ہاؤس روڈ بلاک

کراچی علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ اور عباس ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہوگئے، نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس کے باہر مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ اور عباس ٹاؤن اور گرد…

شہید بے نظیربھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے،21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہونے والی بے نظیر بھٹو عالمی اور ملکی سیاست میں اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھنے…

بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی رفتار، دائرہ کار اور…

مرمتی کام کےدوران سکھر بیراج کا ایک دروازہ گر گیا، بیراج پر ایمرجنسی نافذ

مرمتی کاموں کے دوران سکھر بیراج کا ایک گیٹ گرنے کے بعد بیراج پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،محکمہ ایریگیشن کے مطابق سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 مرمتی کام کے دوران گر گیا، دروازہ گرنے سے بیراج کے گیٹ نمبر 47 اور 43 کے پلرز کو نقصان پہنچاہے۔…