ماہانہ آرکائیو

جون 2024

23 ٹریبونلز میں 377 درخواستیں، فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی

فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ 23 میں سے 17 الیکشن ٹریبونل فعال ہیں، 23 الیکشن ٹریبونلز میں 377 انتخابی درخواستیں دائر کی گئیں، الیکشن ٹریبونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا…

پشاور ہائی کورٹ، ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے درخواست کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پیلٹ فارم ٹک ٹاک پر بندش کی درخواست پر سماعت ہوئی،سماعت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ٹک ٹاک کو بند کیا جائے،چیف…

سمیں بند نہ کرنے پر 20 کروڑ تک جرمانہ ہوسکتا ہے، ٹیلی کام کمپنیوں کی سینیٹ کمیٹی میں دہائی

ٹیلی کام کمپنیوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں دہائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ نان فائلرز کی سِمز بند کرنے میں ناکام ہوں تو انہیں 10 سے 20 کروڑ روپے جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندوں نے بتایا کہ حکومت نے اپنا…

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 5 رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے 200-1000 روپے ماہانہ چارجز مقرر کیے گئے ہیں اور اسی طرح کمرشل کے لیے 300 فیصد اور صنعتی صارفین کے…

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

نٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی،انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر278.70 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 12 پیسے بڑھ کر 280.32 روپے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق یورو کی قیمت1.46روپے بڑھ…

عالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کی مدد کے لیے 53 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کی منظوری دے دی،پہلے منصوبے کرائسز ریسیلینٹ سوشل پروٹیکشن (سی آر آئی ایس پی) پروگرام کے لیے اضافی مالی اعانت کا مقصد ملک کے سماجی تحفظ کے نظام کو…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کی مخالفت

سینیٹرسلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا تو سینیٹر فیصل واوڈا نے ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی شدید مخالفت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس حوالے سے متعلقہ وزیر کو بلا کر وضاحت طلب کی جائے۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا،عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے مسلسل دوسرے روز پی ایس ایکس میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ ہو رہی ہے۔ آج کے ایس ای 100 انڈیکس…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں بھارت نے افغانستان کو با آسانی 47 رنز سے شکست دے دی،بھارت کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز بناسکی۔ بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے…

ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئین شپ، ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والے علی الیاس کی وطن واپسی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈبل گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرنے والے ایتھلیٹ علی الیاس نے کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں، چیمپئن شپ میں 27 ممالک نے حصہ لیا، کامیابی کے پیچھے 8 سال کی…