ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلادیش کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز اسکور کیے۔ جواب…

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز 29 جون سے ہو گا

انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین (یو سی آئی) کے زیر اہتمام ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 111واں ایڈیشن 29 جون سے شروع ہوگاجو 29 جون کو فلورنس، اٹلی میں شروع ہوگا اور 21 جولائی کو نیس، فرانس میں اختتام پذیر ہوگا۔سائیکلنگ کے تین میگا ایونٹس میں سے ایک…

یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ ،آج مزید تین میچ

یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں آج(جمعہ کو )تین میچوں کا فیصلہ ہوگا،پہلا میچ گروپ بی میں شامل ٹیموں سپین اور اٹلی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ دوسرے میچ میں گروپ ای کی ٹیمیں سلواکیہ اور…

فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ القسام بٹالین نے رفح شہر میں واقع…

اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ رابطہ مہینوں بعد بحال

ناسا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس کرافٹ کی واپس بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کا وائجر 1 اسپیس کرافٹ مہینوں تک غیر فعال رہنے کے بعد پہلی بار مکمل طور پر فعال ہوگیا، متعدد مہینوں بعد نظامِ شمسی کے کنارے…

دماغی اسکینز کی مدد سے ڈپریشن کی مختلف اقسام دریافت

کیلیفورنیا حال ہی میں سائنسدانوں کی ٹیم نے متعدد افراد کے دماغ کو اسکینز کرکے ڈپریشن کی 6 اقسام دریافت کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محققین نے شرکا کی دماغی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ان میں موجود فرق کی بنیاد پر چھ مختلف اقسام کے ڈپریشن کی…

آکسیجن کو زمین کا حصہ بننے میں 20 کروڑ سال لگے، تحقیق

یوٹاہ: زمین پر انسانوں کا سانس لینا ایک انتہائی آسان عمل ہوتا ہے۔ لیکن ابتدائی وقتوں میں اس بننا اتنا آسان عمل نہیں تھا۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق زمین پر موجود آکسیجن کو وجود میں آنے کے لیے تقریباً 20 کروڑ سال کا عرصہ لگا ہے، جس کو…

لنکڈ ان میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سی وی ایڈٹ کرنا ممکن

مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک میں 2023 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ٹولز ملازمت تلاش کرنے والوں کے لیے متعارف کرائے گئے تھے،اب کمپنی نے پریمیئم صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر…

واٹس ایپ صارفین کو اعلیٰ معیار کی ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم

پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کو چیٹ میں بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کے معیار میں سب سے زیادہ مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صارفین اگر تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے سے قبل ایچ ڈی کا آپشن منتخب نہ کریں تو پکسلز پھٹ جاتے…

ڈنمارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، درجنوں افرادگرفتار

ڈنمارک کی پولیس نے دارالحکومت کوپن ہيگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے،ڈنمارک کے عوام کی ایک بڑی تعداد کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکلی تھی…