ماہانہ آرکائیو

جون 2024

جنگی مجرم نیتن یاہو کو امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دینی چاہیے،اراکینمریکی کانگریس

امریکی کانگریس کے ایک ڈیموکریٹ رکن نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس سے خطاب کی دعوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔ امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن الیگزنڈر…

واقعہ غدیر تاریخ اسلام میں اہم ترین واقعہ ہے ، آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) نے تمام عالم اسلام کو جشن غدیر کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ غدیر تاریخ اسلام میں اہم ترین واقعہ ہے جس دن رسول خدا ﷺ نے علیؑ بن ابی طالب علیہ السلام کا ہاتھ پکڑ کر دنیائے…

مودت اہلِ بیتؑ اور ولایتِ علی ؑ نجات کا ذریعہ ہیں،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ مودت اہلِ بیت علیھم السلام اور ولایتِ علی بن ابی طالب علیہ السلام انسانوں کی دنیا و آخرت دونوں میں نجات کا ذریعہ…

امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی

امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بحیرہ احمر میں یمن کے الحوثی گروہ کے دو شہباد تباہ کر دیئے گئے ۔ سینٹکام نے دعوی کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کا کنٹرول سسٹم امریکی اور اتحادی افواج کے لئے ایک…

غزہ پٹی، 70 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی معذور ہو گئے

اسرائیل کے ٹی وی چینل کے مطابق غزہ پٹی پر اسرائیل کے 9 ماہ کے مسلسل حملوں کے بعد بغیر کسی نتیجے اور فائدہ کے، تل ابیب اپنی افواج کی فراہمی اور تحفظ کے بحران میں مزید دھنستا جا رہا ہے۔ 7 اکتوبر کو غزہ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیلی…

ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا، بلینکن

امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ ایران، لبنان اور حزب اللہ لبنان، غزہ کی جنگ کو علاقائی جنگ میں تبدیل کرنے کے درپئے نہیں ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 سے جب اسرائیل نے امریکہ کی حمایت سے غزہ پٹی پر اپنے تباہ کن حملے شروع کیے، ان حملوں میں ہزاروں…

امریکا دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے، رہنماانصار اللہ

انصار اللہ کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے اپنے ہفتہ وار تقریر میں غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور…

طوفان الاقصی میں اب تک تین ہزار آٹھ سو ساٹھ صیہونی فوجی زخمی ہوچکے ، مزید 12 فوجی زخمی

صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بیان جاری کرکے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اس کے بارہ فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔ اس بیان کے مطابق جنگ غزہ کے آغاز سے تین ہزار آٹھ سو ساٹھ صیہونی فوجی زخمی ہوچکے ہیں اور ان میں سے ایک ہزار نو سو سینتالیس…

بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری

برطانیہ کی بحری تجارتی امور کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یمن کے الحوثی گروہ نے بحیرہ احمر میں دوسرا بحری جہاز بھی غرق کر دیا۔ یمن کی مسلح افواج نے گذشتہ چند ماہ کے دوران غزہ کے عوام کی حمایت میں بحر ہند، بحیرہ احمر…

حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہدہد ڈرون کو شمالی اسرائیل کی جانب بھیج دیا

حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی فوجی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے حیفا بندرگاہ میں اہم فوجی اہداف پر نگرانی کے لیے ہدہد ڈرون کو…