ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ایران میں صدارتی انتخاب 28 جون کو ہونگے، 6 امیدوار اہل قرار

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران میں رواں ماہ کے آخر ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے 6 صدارتی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی، ایران میں صدارتی انتخاب 28 جون کو ہونگے ایران میں صدارتی انتخابات 28…

مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، 35 پاکستانی بھی شامل

مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی، جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم 600 مصری، 144 انڈونیشیائی، 68 ہندوستانی، 60 اردنی، 35 پاکستانی، 35 تیونسی، 11 ایرانی اور تین سینیگالی حاجی شامل ہیں۔…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ

غاصب صیہونی حکومت نے النصیرات کیمپ کے مغرب میں واقع الحساینہ علاقے پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں دو خواتین شہید اور بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے اب تک غزہ پٹی…

فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ قدس بریگيڈ کی جانب سے غزہ پٹی کے مضافات میں واقع صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ علاقے الومیم میں خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کی الزیتون سٹی کے مشرق میں واقع مسجد سعد…

بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بجٹ کی منظوری میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی اور اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے شکوہ کیا کہ حکومت کسی فیصلہ سازی میں ہمیں…

سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ازالہ آئندہ برسوں میں بھی نہیں ہوسکے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے قومی ہنگامی سینٹرمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاسیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، نقصان کا ازالہ آئندہ سالوں میں بھی نہیں ہوسکے گا۔ سیلاب سے سب سے…

عوام اور پاکستان کے مستقبل کیخلاف بجٹ ’اکنامک ہِٹ مین‘ نے بنایا، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اور پاکستان کے خلاف بجٹ اکنامک ہِٹ مین نے بنایا ہے، سرمایہ کار قانون کی بالادستی نہ رکھنے والے ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرتے۔ بجٹ کے…

پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں تبدیلی، وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ری اسٹرکچرنگ منصوبے کی منظوری دے دی،انہوں نے 14 رکنی کمیٹی قائم کر دی جسے 60 دن میں سفارشات کی تیاری کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی کنوینئر سینیئرصوبائی وزیر مریم…

پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو افغان موسیقاروں کو زبردستی بے دخلی سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ میں افغان موسیقاروں کی سیاسی پناہ کیلئے دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے کی،جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ ان کا کیس کیا ہے؟ درخواست گزار کیا چاہتے ہیں؟ جس پر وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ یہ افغان…

بجٹ پر تحفظات، وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی آج ملاقات طے پاگئی

وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات 4 بجے متوقع ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری وفاقی بجٹ پر اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف پی پی چیئرمین کو…