ماہانہ آرکائیو

جون 2024

لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل روک دیا تھا، کیا الیکشن کمیشن کو ختم کر دیں؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل روک دیا تھا، کیا الیکشن کمیشن کو ختم کر دیں؟ سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کیا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق…

مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن کا آغاز

خانیوال، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالا، سیالکوٹ، جہلم اور منڈی بہاؤ الدین سمیت مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹرانسپورٹ کرایوں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ شیخوپورہ، فیصل آباد، راول پنڈی، سرگودھا اور لیہ سمیت کئی شہروں…

الیکشن ٹربیونل کیس،ججز اور پارلیمنٹیرینز کو معزز کہا جاسکتا ہے،پارلمینٹ یا عدالت کو نہیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل بینچ نے الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے وکیل سکندربشیر اور پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ الیکشن…

عمران خان کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں،شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عمران خان کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔ شیخ رشید نے نجی میڈیا کوکہا کہ الیکشن ٹربیونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچےہوجائےگا اور کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست…

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی…

پاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان، سینیٹر مشاہد حسین

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ’برکس‘ میں شمولیت کا امکان ہے کیونکہ پاکستان گلوبل ساؤتھ کے نئے ابھرتے آرڈر کا حصہ بننا چاہتا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے برکس فورم سے باضابطہ خطاب کیا، جس کی میزبانی موجودہ چیئر…

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں

افغانستان کے محمد نبی سے ٹی ٹوئنٹی نمبر ون آل راؤنڈر کی پوزیشن چھن گئی۔ محمد نبی مختصر وقت کیلئے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رہے اور اب آسٹریلیا کے مارکوس اسٹوئنس پہلے نمبر پر آ گئے۔ سری لنکا کے وانندو ہسارنگا دوسرے اور شکیب الحسن…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلوی کپتان مچل مارش بولنگ کرانے کیلئے فٹ قرار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر مچل مارش سپر 8 مرحلے میں بولنگ کرا سکیں گے۔ مچل مارش آئی پی ایل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں بیٹنگ کے لیے فٹ قرار پائے تھے۔…

کین ولیمسن کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے انکار، قیادت اور سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی دستبردار

نیوزی لینڈ کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے 33 سالہ بلیک کیپس کے تینوں فارمیٹ کے کپتان کین ولیمسن نے موسم گرما میں ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کے بجائے بین الاقوامی کرکٹ کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میںجنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی،جنوبی افریقا کے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کی نقصان پر 176 رنز بنا سکی۔…