ماہانہ آرکائیو

جون 2024

نویں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے مزید دومیچوں کا فیصلہ کل ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر۔8 مرحلے میں کل(جمعہ کو) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے،پہلا میچ گروپ ون کی ٹیموں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم نارتھ ساؤنڈ انٹیگا میں کھیلا جائے…

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کا فیچر متعارف

مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے اب اس ویڈیو شیئرنگ ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اواتارز کا فیچر برانڈز اور کریٹیرز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے برانڈز اور کریٹیرز کے لیے اسٹاک اواتار تیار کیے جائیں گے جن کو…

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سگریٹ جیسے وارننگ لیبلز ہونے چاہیے، یو ایس سرجن جنرل

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صحت کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں اور ان پر سگریٹ کے ڈبوں جیسے ہیلتھ وارننگ لیبل ہونے چاہیے،یہ بات امریکا کے سرجن جنرل ویوک مورتھی نے نیویارک ٹائمز کے لیے لکھے گئے ایک مضمون میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نوجوانوں…

مستقبل میں اسمارٹ فونز کی کوئی ضرورت نہیں ہو گی، ایلون مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کے خیال میں مستقبل میں ہمیں ان کی ضرورت نہیں ہوگی، مستقبل میں دنیا میں فونز موجود ہی نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ ہمارا دماغ ہی فون کا کام کرے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کی دماغی چپ…

نیو میکسیکو ، آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکان جل کر راکھ

غیر ملکی میڈیا کے مطابقنیو میکسیکو کے جنوبی علاقے میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مکانات جل کر تباہ اور ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے،نیو میکسیکو کے پہاڑی علاقے روئیڈوسو میں آتشزدگی سے 1400 مکانات اور دیگر…

نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل

تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا غزہ پر صیہونی فوج کے مسلسل حملوں کے باوجود صیہونی حکومت کو ملنے والی پئے درپئے شکست کے کے…

صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف

صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہا ہے کہ اگر سیاسی سطح پر حماس کی جگہ کسی نے نہ لی تو یہ تحریک باقی رہے گی۔ صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ حماس ایک فکر اور جماعت ہے جس کی جگہ لوگوں کے دل میں ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل…

فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری

فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے،مظاہرین غزہ کے خلاف جنگ فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت کے ساڑھے آٹھ ماہ پورے ہو رہے…

یونانی کوسٹ گارڈز پربحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن افرادکو ہلاک کرنے کا الزام

برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز گزشتہ 3 سال میں بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کی ہلاکت کا سبب بن چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 9 تارکین وطن ایسے بھی تھے جنہیں جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا گیا تھا، یہ 9 افراد…

جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، سربراہ حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہےکہ اگر لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو استقامتی تحریک کسی بھی ضابطے قاعدے اور بندش کی پروا کئے بغیر دشمن کا منہ توڑ جواب دے گی۔ صیہونی فوج کے حملے میں مجاہد کمانڈر ابوطالب سامی عبداللہ کی…