ماہانہ آرکائیو

جون 2024

قاتلانہ حملے میں زخمی جے یو آئی رہنما مولانا مرزا جاں بحق، فضل الرحمان کا سخت ردعمل

چند روزقبل قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا مرزا جان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ مولانا مرزا جان چند روز قبل فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ…

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان میں ہلاک

ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کا رکن عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے ضلع اسد آباد میں ہلاک ہوا، عبدالمنان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، بارودی سرنگ کے دھماکوں…

بانی پی ٹی آئی بل میں نہیں چُھپے جنہیں باہر نکال لیا جائیگا، بیرسٹر سیف کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے بانی پی ٹی آئی کسی بل میں نہیں چُھپے جن کو باہرنکال لیا جائے گا۔ گزشتہ روز بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ عید کے بعد…

ایام تشریق کا اختتام،حجاج کی واپسی کل سے ہوگی

مناسک حج کی ادائیگی کے آخری دن بیشترحجاج کرام تینوں جمرات کی رمی کے بعد منیٰ سے رخصت ہو کر مکہ مکرمہ پہنچنے لگے ہیں،مقامی حجاج نے جدہ، مکہ مکرمہ، طائف، مدینہ منورہ، ریاض اور دیگر شہروں کی طرف روانگی شروع کردی۔ منیٰ سے مکہ مکرمہ اپنی…

وفاق نے رویہ درست نہ کیا توعوام رویہ درست کرنے نکلیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجلی کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے عوام سے انتقام لے رہی ہے، واپڈا کے مقامی اہلکار اپنی بساط کے مطابق تعاون کررہےہیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے…

پشاور، ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی،

ایم پی اے فضل الہٰی میڈیا کو بتایا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا،پیسکو اور ضلعی انتظامیہ نےلوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا تھا، شیڈول کی خلاف ورزی پرگرڈاسٹیشن آکربجلی خود بحال کرنی پڑی۔ دوسری جانب پیسکو کے ایس ڈی او…

سندھ حکومت کا متوسط طبقے کو سولر سسٹم  کیلئے بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان

سندھ کے سینیئرصوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 لاکھ گھروں میں بجلی نہیں ہے ، انتہائی غریب گھرانوں کو پہلے سولر سسٹم فراہم کریں گے،بجٹ میں کوشش کی گئی ہے کہ عام آدمی کا خیال رکھا جائے۔ …

پختونخوا کے عوام سے انتقام لیا جا رہا، لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے۔ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف بیان دیتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا گزشتہ تین روز سے…

احتجاج کرنیوالے ووٹ دینیوالوں سے لوڈشیڈنگ کی بات کریں،پرویز خٹک

سابق وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک نے کہا کہ نوشہرہ کے عوام نے جذبات میں آ کر ووٹ کا غلط استعمال کیا، عوام نے جنہیں ووٹ دیا ان سے بات کریں ، عوام نے جذبات میں آکر ووٹ کا غلط استعمال کیا، اپنے ساتھ خود زیادتی کی۔ پشاور، نوشہرہ، مردان اور…

بجٹ منظوری کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے برآمد کرنے اور مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے سولر پینلز تیار کرنے کی غرض سے پلانٹ، مشینری اور اس کے ساتھ منسلک آلات اور سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال اور پرزہ…