ماہانہ آرکائیو

جون 2024

کویت ، عمارت میں لگی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 40سے زائد، زخمیوں کی 40 سے زائد ہو گئی

کویتی میڈیا کے مطابق جنوبی کویت کے منقف علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا یہ حادثہ پیش آيا جس میں چالیس سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے جبکہ چالیس سے زائد زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں، مرنے والوں میں ہندوستانی ملازمین بھی شامل ہیں۔…

رفح میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی بم دھماکے سے تباہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

فلسطینی کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں صیہونی حکومت کے ناحل عوز فوجی مرکز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ۔ فلسطین کی تحریک فتح سے وابستہ الاقصی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے…

حزب اللہ کا صیہونیوں کے ہتھیاروں کی رافائل کمپنی پر بھرپور میزائلی حملہ

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر پہلی بار سو میزائل فائر کئے،مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر حزب اللہ لبنان کے اس میزائل حملے کے بعد اس پورے علاقے میں خطرے کا سائرن بجنے لگے۔ ٹی وی چینل نے اس…

7 ہزار اشیا پر جی ایس ٹی کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجٹ میں 7 ہزار اشیا پر جی ایس ٹی کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ میں بڑے پیمانے پر ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 7ہزار کے لگ بھگ…

وفاقی بجٹ، ٹیکس وصولیاں بڑھانے ، غیر ضروری چھوٹ ختم کرنے کا پلان

نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کا پلان تیار کیا ہے، جس کے مطابق نئےمالی سال میں ایف بی آر انفورسمنٹ کے ذریعے ٹیکس آمدنی بڑھائی جائے گی۔ ساتھ ہی آئندہ مالی سال میں غیرضروری ٹیکس چھوٹ بھی ختم کرنے کا…

سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، ادویہ سمیت سینکڑوںاشیا مہنگی ہونیکا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی، ادویات، ملبوسات، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، درآمدی اشیاء اور میک اَپ کا سامان سمیت سینکڑوں اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔…

بجٹ میں فائلر کو 5کروڑ کی جائیداد خریدنے پر 3فیصد ٹیکس لگنے کا امکان

آئندہ بجٹ میں فائلر کو پانچ کروڑ کی جائیداد خریدنے پر تین فیصد اور نان فائلر کی ٹیکس کی شرح 6 فیصد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 ٹیکس تجاویز میں جائیداد خریدنے پر ایڈوانس تین سلیب میں ٹیکس لینے کی تجویز بھی زیر غور…

وفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکان

وفاقی بجٹ برائے 2024-25ء میں ایک جانب ٹیکسز میں اضافے اور غیر ضروری چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، وہیں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں بھی رد و بدل کا امکان ہے۔…

دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ صیہونی دہشتگردوں نے آج بدھ کی صبح…

فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکہ کی پیش کردہ…