ماہانہ آرکائیو

جون 2024

بجٹ 25-2024،ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت ختم

بجٹ دستاویز کے مطابق،حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم کر دی،نئی ٹیکنالوجی کی بدولت ہائی برڈ اور عام گاڑیوں کے درمیان قیمتوں میں بہت زیادہ فرق کی وجہ سے ہائی برڈ گاڑیوں…

بجٹ 25-2024 ،حکومت کا سولر پینل کے خام مال کی درآمد پر رعایت کا اعلان

حکومت کی جانب سے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے برآمد کرنے اور مقامی…

بجٹ 2024، حکومت کی پینشن اخراجات میں کمی کیلئے اسکیم

حکومت نے پینشن اخراجات میں کمی لانے کے لیے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں اسکیم متعارف کروادی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں کہا کہ وفاقی حکومت پر کھربوں روپے کی ان فنڈڈ پینشن لائبلیٹی ہے اور پنشن کے اخراجات میں تیزی سے…

85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب کا بجٹ پیش، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کا ایوان…

3 حلقوں کیلئے نئےٹربیونل کیخلاف کیس، عدالت نے نئے ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد کے تین حلقوں کے لیے نئے ٹربیونل کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے نئے ٹربیونل پرحکم امتناع جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن…

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کو جعلی اور غیر معیاری دواؤں سے پاک کرنے کا اعلان

محکمہ صحت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر دوائی جعلی نکلی تو محکمہ صحت کا متعلقہ افسر ذمہ دار ہوگا جبکہ جعلی اور غیرمعیاری دوائی بیچنے والوں کو جرمانے، قید اور کاروبار سربمہر کرنے کی سزائیں دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے۔ …

غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے رپورٹ دی ہے کہ رفح پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے بعد غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے کھانے پینے کی اشیا اور علاج معالجے کے فقدان کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں یونیسیف نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں…

اسرائیلی فوج، حزب اللہ کا کھلونا بن چکی ہے، صیہونی میڈیا

صیہونی میڈیا کے مطابق ہماری فوج حزب اللہ کے ہاتھ کا کھلونا بن چکی ہے، مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ پر غاصب فوج کی مسلسل ناکامیوں کے بعد اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیلی فوج کو کسی بھی مسئلے میں کھینچ کر لے آرہی ہے۔…

امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ،حکام کے مطابق پیچ ٹری سینٹر میں کئی آفیسر اور ایک شاپنگ مال ہے جس میں کئی ہوٹلز ہیں۔ امریکی میڈيا کے مطابق اٹلانٹا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک…

حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلی حملے اور گولہ…

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ جویا نامی قصبے پر صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں، خربہ ماعر میں صیہونی حکومت کے توپخانے اور اس کے اطرف میں صیہونی فوجیوں کے مراکز پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے مجاہدین نے صیہونی…