ماہانہ آرکائیو

جون 2024

بےگناہوں کے جیلوں سے نکلنے تک عزت کے خواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر وفاقی شیخ رشید نے اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بےگناہ جیلوں سے نہیں نکالے جائیں گے، عزت کےخواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی۔ 500 آدمیوں کو جھوٹے کیسز میں…

آئی ایم ایف مذاکرات جاری،کوشش ہےکم آمدن طبقےکو مہنگائی سے بچائیں،وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں،کوشش ہےکم آمدن والے طبقے کو مہنگائی سے بچائیں۔ انکم ٹیکس کے معاملے پر آئی ایم ایف کو اپنا نقطہ نظر سمجھایا ہے۔ وزیر…

رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3فیصد اضافہ ریکارڈ

ریکارڈ اضافے کی وجہ ایس آئی ایف سی کی جانب سے کاروبار دوست پالیسیز اور پالیسی اصلاحات ہیں اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی…

آئندہ بجٹ میں 2000 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں 2000 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے پٹرولیم مصنوعات پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سمیت نئے ٹیکسز عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

سپارکو کا ترقیاتی بجٹ 6 ارب سے بڑھا کر 65 ارب کرنے کی تجویز

پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے ترقیاتی بجٹ میں 850 فیصد سے زائد کا اضافہ تجویز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال سپارکو کے لیے 65 ارب 61 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ رواں مالی سال سپارکو کا ترقیاتی بجٹ…

آئندہ بجٹ میں اضافی ریونیو حاصل کرنےکیلئے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان

آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، پٹرولیم مصنوعات پر 5 فیصد…

یمن نے اسرائیل کے دو جہاز وں کو نشانہ بنا دیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک برطانوی ڈسٹرائر اور صیہونی نسل کش حکومت سے متعلق دو جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا کہ ملک کی مسلح افواج کے میزائل یونٹ نے…

ایرانی شوریٰ نگہبان نے 6 امیدواروں کو صدارتی انتخابات کے لیے اہل قرار دیدیا

ایران کے صدارتی امیدواروں میں محمد باقر، سعید جلیلی، علی رضا زکانی، مسعود پزشکیان، امیرحسین قاضی زادہ اور مصطفیٰ پور محمدی شامل ہیں۔ شوریٰ نگہبان نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کو انتخاب میں حصہ لینےکی اجازت نہیں دی۔ اہل امیدوار اب…

یورپی الیکشنز میں شکست، فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا

یورپی الیکشنز میں دائیں بازو کی لیڈر کے ہاتھوں حکومتی اتحاد کی شکست پر فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کااعلان کردیا۔ یورپی الیکشنز میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی پارٹی کو بڑی کامیابی ملی ہے، فرانس…

یورپی پارلیمنٹ کےانتخابات، انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے میدان مار لیا

یورپ کی سیاست نئی اور خطرناک سمت اختیار کرگئی، یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے بائیں بازو کو اُڑا کر رکھ دیا جبکہ سینٹر رائٹ جماعتوں کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ 720 رکنی یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کے…