ماہانہ آرکائیو

جون 2024

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے جس میں اسرائیل اور حماس سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔امریکی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ قرارداد پر ووٹنگ کب ہوگی۔…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں قیمت برقرار

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2292ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 239400روپے اور فی 10 گرام سونے کی…

پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، 32 بی ٹو بی معاہدوں پر دستخط ہوئے، وزیراعظم…

پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبوں کا فیصلہ

ملکی پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فی صد اضافے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ شعبے میں 14 نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی بجٹ 2024-25ء میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فیصد تک اضافہ کرکے 239ارب 42 کروڑروپے سے زائد مختص…

مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 33 زخمی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشمیر کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے سبب بس کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں اور لوگ زخمی…

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے، باقی سب موجیں کر رہے ہیں،انوار الحق کاکڑ

سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔ ہم نے تعمیر پاکستان تو کی لیکن تکمیل پاکستان میں پیچھے رہ گئے،…

شہباز شریف کی مودی کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف گزشتہ روز 9 جون کو اٹھایا جس کے بعد آج وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں مبارکباد پیش کر دی۔ شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نریندر مودی کو مینشن کرتے…

اسلام آباد ہائیکورٹ،لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینےکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا کے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینےکا حکم دے دیا،عدالت نے کیس کی مزید سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔ خیبرپختونخواکےلاپتہ شہری ہارون محمدکی بازیابی کی درخواست پر اسلام…

لکی مروت،شہید جوانوں کی نماز جنازہ ، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کی گئی۔ لانس نائیک حسین علی، سپاہی اسد اللّٰہ، سپاہی منظور حسین اور سپاہی راشد محمود کی…

 یٹنس کے انجیکشن کی قلت، بلیک میں فروخت

سینئر وائس چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن عبدالصمد بدھانی کاکہنا ہے کہ کراچی میں ٹیٹنس کےانجیکشن کی قلت سے مریضوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سینئر وائس چیئرمین پی سی ڈی اے عبدالصمد بدھانی کا کہنا ہے کہ…