ماہانہ آرکائیو

جون 2024

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کو…

بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی حیثیت واپس بحال کرنا ہوگی: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد صرف سفارتی ضرورت ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مودی کوانتخابات میں اکثریت نہیں ملی جس وجہ ان کا تکبرکم ہوا…

شانگلہ میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

شانگلہ میں بشام کے علاقے بر باٹکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ضلع شانگلہ میں بشام کے علاقے برباٹکوٹ میں خراب سڑک کی وجہ سے جیب گہری کھائی میں جاگری۔ اس المناک حادثے میں 6…

8 ماہ میں پہلی بار غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آٹھ ماہ بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ اس سے پہلے امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا تھا اور فلسطینیوں نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔ تاہم نئی قرارداد کو حماس نے…

ہنگامہ آرائی کیس: علی امین گنڈا پور کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے موٹر وے پر ہنگامہ آرائی اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کر دی اور ملزم کو آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔…

اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی

اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے، اسپیکر سردار ایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔ رواں ماہ نئے اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے…

حکومت اہم معاشی اہداف پورے کرنے میں ناکام، اقتصادی سروے آج پیش ہوگا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت مخلوط حکومت آج 9 ماہ (جولائی تا مارچ) 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کرے گی، جس کے مطابق زرعی شعبے کی بہتر کارکردگی کے باوجود ملک کی معاشی کارکردگی توقعات سے کم رہی۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق سروے میں…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک، بجٹ تیاریوں کو دھچکا

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مابین بعض اہداف پر معاہدہ تاحال زیر التوا ہے جس کے باعث امکان ہے کہ بجٹ حکمت عملی پیپر (بی ایس پی) کو حتمی شکل دینے میں تاخیر ہوجائے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عالمی بینک نے قرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے دی ہے، رقم داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی۔…

لیگی رہنماؤں کی درخواست منظور، دھاندلی کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز بھیجنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تین حلقوں سے منتخب ہونے والے اراکین قومی اسمبلی کی جیت کے خلاف شکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے انجم عقیل، طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی…