ماہانہ آرکائیو

جون 2024

غزہ جنگ بندی : امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور جنگ کے بعد کے غزہ منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں غزہ تنازع…

اسرائیل پر عراقی استقامت کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئی

ایک صیہونی ویب سائٹ کو پیر کے روز اس آپریشن کی نئی تفصیلات شائع کرنے کی اجازت دی گئی جو تین ماہ سے زائد عرصے تک عراقی مزاحمت کے خصوصی آپریشن کے بعد ایلات کی بندرگاہ پر واقع فوجی اڈے پر پہلا مشترکہ آپریشن تھا۔ عمیر بوحبوط کی طرف سے لکھی گئی…

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا، تلاش جاری

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کے لاپتا  طیارے کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نائب صدر کو ساؤلوس کلاؤس کو دارالحکومت لیلونگوے سے لے جانے والا طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ طیارے میں نائب صدر سمیت 10 افراد…

ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال ، کینیڈا میں ہزاروں افراد کا بھارت مخالف مظاہرہ

وینکوور: ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال مکمل ہونے پر کینیڈا میں ہزاروں افراد نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ سکھ ریاست خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر کینیڈین دارالحکومت وینکور…

اسٹیٹ بینک نے 4 سال بعد شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا۔  اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹ کمی کی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے 1.5 فیصد کمی کے بعد شرح سود 22 فیصد سے کم کر کے 20.5  فیصد کردی ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق حالیہ کمی…

مقامی ماہرین نے آئی ایم ایف کا متبادل معاشی منصوبہ پیش کردیا

آئی ایم ایف حکومت پر اگلے مالی سال میں مزید 2 ہزار ارب روپے کے ٹیکس عائد کرنے کیلیے زور ڈال رہا ہے، اس مقصد کیلیے آئی ایم ایف نے حکومت پر ٹیکس ریٹس میں اضافہ کرنے پر زور دیا ہے، ایسے میں مقامی ماہرین نے آئی ایم ایف کے متبادل ٹیکس تجاویز…

ملوں کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت

وزارت صنعت و پیداوار نے شوگر ملوں کوڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی۔ ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور پاکستان شوگر…

تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع ، بجٹ کل پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی حجم اٹھارہ ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ کل(بدھ) پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں…

ساکھ بچانے کا مشن، شاہینوں کا آج کینیڈا کیخلاف اہم میچ

بھارت سے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں ٹربیونل تبدیلی سے متعلق جاری کارروائی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…