ماہانہ آرکائیو

جون 2024

رفح میں فلسطینی استقامت کے ہاتھوں 4 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير نے شہر رفح میں فلسطینی استقامت سے جنگ میں چار صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کو بدشگونی سے تعبیر کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیر برائے داخلی سلامتی ایتمار بن گویر نے کہا کہ رفح میں گعفاتی بریگيڈ سے تعلق رکھنے…

چین کا دورہ کامیاب رہا، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا دورہ کامیاب رہا، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سی پیک ٹو منصوبے پر تفصیلی گفتگو ہوئی، بہت…

بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک

 غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جا رہے تھے کہ یمنی صوبے شبوا کے ساحل کے قریب الٹنے سے حادثہ پیش آ گیا۔ تارکین وطن کی…

بجٹ 25-2024: چینی، گھی، چائے اور میک اپ کی اشیاء مہنگی ہونیکا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی اور میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے…

حماس کی کارروائی، متعدد صہیونی فوجیوں کے ہلاک،زخمی ہونے کی اطلاعات

ارنا کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح کےالشبورہ" کیمپ میں ایک مکان کو دھماکے سے اڑا دیا جہاں صیہونی فوجی چھپے ہوئے تھے، اس حملے کے نتیجے میں کئی صیہونی ہلاک…

سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد، حماس کا خیر مقدم

تحریک حماس نے اعلان کیا کہ سلامتی کونسل کی طرف سے، غزہ میں مستقل جنگ بندی، اس پٹی سے قابض افواج کے مکمل انخلاء، قیدیوں کے تبادلے، غزہ کی تعمیر نو اور فلسطینیوں کی ان کے گھروں میں واپسی اور رہائش، غزہ کے علاقے کی آبادی میں کسی بھی قسم کی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جبکہ  ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ عالمی گیس قیمت میں بھی 1 فیصد کا اضافہ ہوا جس…

وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میں، ٹیم میں گروپنگ کا بھی انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ آپریشن کلین اپ میں کچھ کھلاڑیوں، قومی سلیکشن کمیٹی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور اس سے قبل سیریز کی کارکردگی پر گھر رخصت کردیا جائے…

ہیڈ کوچ نے سینئر کرکٹرز کو سخت وارننگ دے دی

 پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے سینئر کرکٹرز کو سخت وارننگ جاری کردی۔ بھارت کے خلاف میچ میں شرمناک شکست کے بعد ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے سینئر پلیئرز کو سخت وارننگ جاری کردی، ان کا کہنا تھا کہ سب تجربہ کار اور انھیں اچھی طرح معلوم ہے کہ…

سابق اسٹارز نےبھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات قراردیدی

سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا۔بھارت کے خلاف آسان ہدف کے باوجود ٹیم کی شکست شائقین کی طرح سابق اسٹارز کو بھی ہضم نہیں ہورہی، وہ اس کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دیتے ہیں۔ سابق آل راؤنڈر شاہد خان…