چین پاکستان کی حمایت، تعاون پر مبنی تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے،چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے دورہ چین کے حوالے سے بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا…