عمران خان کی محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان نے عمران خان سے مذاکرات کی درخواست کی تھی جسے بانی پی ٹی آئی نے قبول کر لیا۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو…