ماہانہ آرکائیو

جون 2024

قومی کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ کی تیاری

امریکا اور بھارت سے شکستوں نے پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ مہم کو شدید دھچکا پہنچایا، گوکہ ٹیم نے کینیڈا کو ہرا دیا لیکن سپر8 میں رسائی کا انحصار آئرلینڈ پر فتح اور دیگر ٹیموں کے نتائج پر ہے، حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم میں گروپنگ کا انکشاف ہوا جس…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ، اپ گریڈیشن کام پر اعتراض

محسن نقوی نے کہا کہ 24 گھنٹے کام کرکے ہی اس بڑے پراجیکٹ کو وقت پر مکمل کیا جا سکتا ہے، ساتھ ہی انہوں نے اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت کے نیچے پائپ پھٹنے کے باعث جمع پانی کی جلد نکاسی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ…

ٹی20 ورلڈکپ، پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا

نیو یارک میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میںکے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان ناقابلِ شکست 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان بابر اعظم 33،…

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی جانب سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر کرمنل خواتین کے واٹس…

چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک کا سخت ردعمل

ایلون مسک چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے شدید مخالف ہیں اور اس کا اظہار بھی مختلف بیانات میں کرتے رہتے ہیں،اب ایپل کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایلون مسک نے کہا ہے…

ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان

ایپل نے آئی فونز میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز متعارف کرانے کے لیے اوپن اے آئی سے سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس پراڈکٹس اور سروسز کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ چیٹ جی پی ٹی…

واٹس ایپ اسٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف

اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں،یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت…

نویں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ، کل دومیچ کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل(جمعرات کو )مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگا ،پہلا میچ گروپ سی کی ٹیموں میزبان ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان برائن لارا سٹیڈیم تاروبا ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ…

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔ وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی جس کے بعد وزیر…

ٹک ٹاک پر خاتون کو ہراساں کرنے والا منگیتر گرفتار

بلیک میلنگ سے تنگ جوڑے کی شکایت پر ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا،جوڑے کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار جبکہ منگیتر اور اہل خانہ کوہراساں کرنے والے ملزم اوراسکے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔…