ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ایف بی آر کی ٹریڈنگ چین پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

ایف بی آر کی تجویز کے مطابق حکومت ٹیکس انکم بڑھانے کیلیے مینوفیکچررز سے لے کر ریٹیلرز تک پوری ٹریڈنگ چین پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے، اگر وزاعظم شہباز شریف متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے دبائو کو جھیل جاتے ہیں اور قومی اسمبلی…

پاکستان اورروس کے درمیان ریلوے کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ

پاکستان اور روس کے درمیان سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (ایس پی آئی ای ایف ) میں ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ پاکستانی سفارتخانے اور روس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم…

دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش

حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر ہیں ان کے ہمراہ وزرا اور کاروباری شخصیات کا ایک وفد بھی موجود ہے۔ وفاقی وزیر توانائی…

پاکستان ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان والی بال ٹیم ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی،بحرین میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں قطر نے قازقستان کو تین ایک سے مات…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا نے انگلینڈکو 36 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

ٹی 20 ورلڈکپ، یوگنڈا 39 رنز پر ڈھیر، ویسٹ انڈیز 134 رنز سے کامیاب

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 39 رنز پر ڈھیر کر کے 134 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی سمیٹ لی۔ گیانا میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان روومان پاؤل…

نیشنز ہاکی کپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دے دی

پولینڈ میں نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی،گینزناؤ میں جاری سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا پلڑا بھاری رہا۔ کیویز نے پہلے کوارٹر میں دو گول اسکور کیے، پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا وحید نے…

حکومت نے طلباء کیلئے نئی لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کردیا

چیئر مین یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا کہ آئندہ 2 سے 3 دن کے دوران لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے فیصلوں پر مزید پیش رفت کی جائے گی چیئر مین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے میڈیا سے بات چیت کے دوران اعلان کیا کہ حکومت آئندہ سال 'لیپ ٹاپ…

واٹس ایپ پر صرف ایک بار سنا جانیوالا وائس نوٹ متعارف

وائس میسج ’ویو ونس ‘ کا فیچر کے ذریعے آپ کا پیغام وصول کرنے والے شخص کے ایک بار کھولنے کے بعد پیغام چیٹ سے غائب ہو جاتا ہے، واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے اس فیچر کو صارف کی پرائیویسی میں بہتری کے طور پر متعارف کروایا گیا تاہم یہ فیچر صرف…

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے کوئلہ، تیل اور گیس کمپنیوں کو موسمیاتی بحران کا سبب قرار دیتے ہوئے ان کے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے پر زور دیا۔ سربراہ یو این کی جانب سے تنبیہ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یورپی…