واٹس ایپ کا جلد اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھا نے کا فیچر
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک نئے رینکنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھائے گا۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کے بعد…