ماہانہ آرکائیو

جون 2024

پنجاب، کاشتکاروں کو آسان قرضے دینےکیلئے کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں ہونےو الے اجلاس میں زرعی آلات کی مقامی سطح پر تیاری اور آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں نواز شریف کی ہدایت پر گرین ٹریکٹر اسکیم میں ٹریکٹروں کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چودہویں میچ میں افغانستان نے ایک اور اپ سیٹ کردیا، 160 رنز کے دفاع میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 75 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ نیوزی لینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، افغان اوپنرز نے نیوزی لینڈ کے…

رحیم یارخان ،ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 1 زخمی

رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ کی ایک دوکان میں ڈکیٹی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید 1 زخمی ہوگیا، جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ…

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیئے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

گورنر ہاؤس پنجاب کے ذرائع کے مطابق قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے جس کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قانون بن چکا ہے۔ ہتک عزت بل پر قائم مقام گورنر کے دستخط کے بعد صدر لاہور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ کینیڈا کے 138 رنز کے ہدف کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 125 رنز بناسکی اور ایونٹ میں دوسری…

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 156 کے تحت قومی اقتصادی کونسل قائم کی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے…

غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں،اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل…

عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ جون کے آخر تک شائع کر دی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مندوب نے اس فیصلے کو…

کراچی ،کچرا نہ اٹھانے پر 17 سالہ لڑکا گارڈ کی گولی سےقتل ،مقدمہ درج ،تلاش جاری

نارتھ کراچی میں سکیورٹی گارڈ اور 7 سالہ لڑکے صمد کے مابین کچرا اٹھانے پر بحث ہوئی جس پر طیش میں آکر گارڈ نے لڑکے کے پیٹ میں گولی ماردی، زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا جبکہ ملزم…

اسلام آباد،سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے گرفتار

پولیس نے سردارتنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا تھا، شہری شیراز خان نے سردارتنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرایا۔ ذرائع کے مطابق پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو سردارتنویرالیاس نے…

وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا

ترجمان کے مطابق ہیومن ملک بینک سینٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں قائم کیا گیا ہے۔ وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہونے خطاب کے دوران کہاکہ ماں کا دودھ بچے کیلئے بہترین غذائیت ہے، ماں کا دودھ بچوں میں بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت…