ماہانہ آرکائیو

جون 2024

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار

آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے، سابق فاٹا کی ڈیولپمنٹ کیلئے درآمدی مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی۔ سابق فاٹا میں کاروبار، فیکٹریوں پر انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی چھوٹ ہو گی، سابق فاٹا کیلئے ٹیکس…

قومی اسمبلی،زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی…

مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں سے زیادہ زہریلے پکے کے…

وفاق اور پنجاب کے 21 محکمے واسا کےکروڑوں روپے کے نادہندہ

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق نادہندہ سرکاری محکموں کے 8 کروڑ 21 لاکھ 15 ہزارسے زائد روپے واجب الادا ہیں اور یہ محکمے واسا کے پانی کے وسائل استعمال کرکے بل ادا نہیں کرتے۔ محکمہ تعلیم کے ذمہ ایک کروڑ 34 لاکھ 8 ہزار، محکمہ پارکس اینڈ…

ساہیوال ٹیچنگ اسپتال ، بچہ وارڈ میں آتشزدگی، درجنوں بچے ایمرجنسی منتقل،سامان جل کر راکھ

ریسکیو1122 کے مطابق ٹیچنگ اسپتال ساہیوال کے بچہ وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر قابو پا لیا گیا، ریسکیو کی 5گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے باعث 60 سے 70 بچوں کو چلڈرن وارڈ سے…

بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں، وزیر مملکت  خزانہ

وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں، ملک کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے بجٹ پیش کرنے کی تیاری جاری ہے۔…

نیئر بخاری کا پنجاب حکومت سے عمران خان کی جیل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے پنجاب حکومت سے عمران خان کو جیل میں فراہم کی جانی والی سہولیات کا نوٹس لینےکا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل مینوئل سے ہٹ کر اضافی سہولیات دی جارہی ہیں۔ انہوں نے سوال…

استقامتی محاذ کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائياں

فلسطین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مزاحمتی محاذ سے وابستہ تنظیموں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوج کے خلاف متعدد آپریشن کئے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بٹالین نے رفح شہر کے یبنا کیمپ میں عواد اللہ چوراہے کے…

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

صحافی جعفر احمد یار اور شہری راجہ ریاض کی جانب سے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی،درخواست میں وزیراعلیٰ،گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیش نے سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی

ڈیلاس کے گرانڈ پریئری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پندرہویںمیچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں بیٹھر پیتھم کے 47 رنز کی مدد سے 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز اسکور کیے۔ بنگلا…