ماہانہ آرکائیو

جون 2024

چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، پاکستانی سفیر

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان  نے کہا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار  ادا کر سکتا ہے، پاکستان اور  امریکا سمیت  تمام سرکردہ اقوام کا مشترکہ ہدف خطے میں امن اور  سلامتی ہے، بھارت کی ترجیح بھی پُر امن …

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میںقیمتوں میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی سے 239400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت…

نریندر مودی کی تقریب حلف برداری اتوار کو ہو گی، سات ممالک کو شرکت کی دعوت

بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے اور باضابطہ طور پر بھارتی صدر کی جانب سے نریندر مودی کو وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی دعوت دے دی گئی ہے۔ نریندر مودی اتوار کی شام مسلسل…

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے، لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے بعد لندن کے اسپتالوں…

وزیرداخلہ کی سیکرٹری جنرل یواین سے ملاقات، پاکستانی پولیس کی امن مشنز میں بحالی پر گفتگو

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز نیویارک میں سیکرٹری جنرل یواین انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اقوام متحدہ امن…

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ سیاسی حریف اور ایک دوسرے کو ٹف ٹائم دینے والے اب وفاقی اتحادی حکومت کے خلاف متحد ہونے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات بانی چیئرمین…

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

میاں نواز شریف نے مری میں ن لیگی سینیٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس سے کوئی غرض نہیں عمران خان کو جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں ،میں نے عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں تھا۔ میاں نواز شریف نے لیگی…

محکمہ ایکسائز سندھ کا ٹیکس نظام آن لائن کرنے کا فیصلہ

سینئر صوبائی وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کا اجلاس ہوا جس میں پراپرٹی ٹیکس اور پروفیشنل ٹیکس سمیت دیگر محصولات پربھی بریفنگ دی گئی۔ شرجیل میمن نے حکام کوپراپرٹی ٹیکس، پروفیشنل ٹیکس اور دیگرٹیکس اہداف مکمل کرنےکی…

صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل منتقل کرنیکا حکم

عدالت نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے الزام میں زیر حراست…

بشریٰ بی بی کی جانب سے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر

عدت کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ استغاثہ نے تضاد سے بھرپور کمزور شواہد عدالت میں پیش کیے۔ ان شواہد کی بنیاد پر سزا نہیں سنائی…