ماہانہ آرکائیو

جون 2024

نصراللہ گڈانی کے قتل کا مرکزی ملزم یارو لوندسےگرفتار

سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سمیر نور نے بتایاکہ ملزم کو علاقہ یارو لوند میں گھر سےگرفتار کیاگیا، گرفتار ملزم سے واردات میں استعمال کی گئی موٹرسائیکل، نقدی اور موبائل فون برآمد کرلیا گیا، گرفتارملزم سے تحقیقات جاری ہیں تاہم قتل…

کوئٹہ ، 2 سالہ بچہ پولیو سے معذور،ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی

کوئٹہ کے علاقے گنج بائی پاس میں دو سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ہوگئی، گنج بائی پاس میں دو سال کا بچہ پولیو سے معذور ہوا جس کے بعد ملک میں اب تک پولیو سے پانچ بچے متاثر ہوچکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پولیو سے 4 اور سندھ میں…

بلوچستان حکومت کا نئےبھرتی ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ خزانہ حکام کے مطابق نئی پنشن اسکیم صوبے میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کیلئے ہوگی اور اسکیم کا اعلان آئندہ مالی سال کےبجٹ میں کیا جائےگا، اسکیم کے تحت ملازمین کی پنشن کی رقم ہرماہ ان کی تنخواہ سےکاٹی جائےگی۔ تنخواہ سے کاٹی گئی…

وزیراعظم کا چینی صدر کی دعوت پر تاریخی ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ

ملاقات میں چینی صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے آبائی شہر شی آن میں ٹیرا کوٹا وارئیرز میوزیم کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی۔ دورے میں وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو تاریخی ورثہ جات کے تحفظ و بحالی اور سیاحت کے فروغ کے حوالے…

ژوب اور گردونواح میں زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز ژوب سے77 کلو میڑ دور مغرب کی جانب تھا،زلزلےکے باعث کسی قسم…

کے پی کابینہ کی جانب سے ہائیکورٹ ججزکیلئے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہائیکورٹ ججزکیلئے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دی گئی، اس کے علاوہ کابینہ نے کیلشیم، امونیم نائٹریٹ اورپوٹیشم کلورائیٹ کو بارودی مواد قراردینےکی منظوری بھی دی۔…

چمن، احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا

چمن میں پاک افغان بارڈر پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف مقامی افراد 7 ماہ سے دھرنا دیے بیٹھے ہوئے تھے،بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاسپورٹ پالیسی کے خلاف دھرنے کے باعث آج بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ تاہم گزشتہ کئی روز سے صورتحال…

دنیا اسرائیلی فوج کےہاتھوں خواتین اور بچوں کے اندھا دھند قتل کامشاہدہ کررہی ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیلی فوج کےہاتھوں خواتین اور بچوں کے اندھا دھند قتل کامشاہدہ کررہی ہے۔ انہوں نےڈی 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نہتے عوام کو بربریت کا نشانہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج ہو گا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ اتوار کو ہوگا ، دنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیویارک میں پنجہ…

لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحیٰ کے لئے مارکیٹ اوقات بڑھا دیئے

تحریری حکم نامے میں عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹ کے اوقات کاربڑھانےکی ہدایت کی گئی ہے جس میں مارکیٹیں پیر تاجمعرات رات 12 اور جمعہ تا اتوار رات ایک بجے تک کھلی رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ…