سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میںقیمتوں میں کمی

0 111

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی سے 239400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3086روپے کی کمی سے 205247 روپے کی سطح پر آگئی۔

ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے کی کمی سے 2750روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 42.86روپے کی کمی سے 2357.68روپے ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.