بجٹ کے بعد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
بجٹ کے بعد مہنگائی کا سونامی سر اُٹھانے لگا ہے، پیک دودھ کے بعد مرغی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے،لاہور میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں یکمشت 37 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور گوشت 421 روپے کلو ہوگیا ہے۔
زندہ مرغی کی قیمت 284 روپے تک…