ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

لاہور، رائیونڈ بائی پاس روڈ پر فیکٹری میں آگ لگنے سے دو مزدور جھلس کر زخمی

لاہور میںمانگا روڈ رائیونڈ بائی پاس پر فیکٹری میں آگ لگ لگنے سے 2 مزدور جھلس کر زخمی ہوگئے،ریسکیو کی 10 ایمرجنسی گاڑیوں، 2 فائرٹینڈرز اور 35 اہلکاروں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔ ریسکیو ترجمان کے…

کسی بے گناہ کا قتل جائز نہیں سمجھتے، طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماکونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہم اس ملک کے قانون اور آئین کو سپریم سمجھتے ہیں اور کسی بے گناہ کا قتل جائز نہیں سمجھتے۔ اتحاد ملت اسلامیہ کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے پاکستان علماکونسل کے چیئرمین حافظ…

سندھ حکومت کا بھی فضائی ٹکٹس پر ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے بھی وفاق کی تقلید کرتے ہوئے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹکٹس پر ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں ایئر لائنز کے نمائندوں اور سندھ حکومت کے درمیان جلد میٹنگ متوقع ہے۔ اس فیصلے پر ائیر لائنز سخت پریشانی کا شکار ہیں، سندھ…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تفصیلی شیڈول جاری

پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ایونٹ کا 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا،میڈیا میں یکم مارچ کو پاک بھارت میچ اور بھارت کے تمام گروپ میچز لاہور میں ہونے کا پہلے سے ہی…

ٹیکس آمدن میں اضافہ نہ ہوا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم نے اپنی ٹیکس آمدنی میں اضافہ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کے ساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہوگا، اس ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے پر امید ہیں۔ انہوں نے کہا…

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان

اتوار کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،کراچی ،ٹھٹہ، بدین اور سجاول سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ مومسیات کے مطابق آج اسلام آباد ، پنجاب، بلوچستان ، خیبر…

پاکستان کے عشب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونیوالی کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی،فائنل میں عشب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کے ویر چوٹھرانی کو شکست دی۔ 80 منٹ جاری رہنے والا یہ میچ پاکستانی پلیئر نے تین ۔ دو سے جیتا، عشب عرفان کی فائنل…

بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے سے انکار

بلوچستان میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔ سات روزہ پولیو سے بچاؤ مہم کا آج آخری روز تھا۔ 16اضلاع میں انسدادپولیو مہم کا 98 فیصد ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ مہم میں 9 لاکھ51 ہزار سے…

افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دی

افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز برآمد کرلی گئی۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق صوبہ کنڑ کے تاجروں نے پاکستان کے راستے بھارت کو 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی 8 ہزار میٹرک ٹن پیاز برآمد کی۔…

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ چیمپئنز کو 79 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی سمیٹ لی،برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ چیمپئنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی دعوت پر پاکستان…