ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پاکستانی ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی،تین ہزار ڈالرز انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین صفر سے ہرایا۔ فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا…

پیرس ڈائمنڈلیگ، پاکستانی جویلین تھرور ارشدندیم کی چوتھی پوزیشن، میڈل نہ جیت سکے

پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ایک سال بعد فیلڈ پر واپسی ہوئی ہے، پیرس ڈائمنڈ لیگ میں میڈل تو نہ جیت سکے لیکن چوتھی پوزیشن حاصل کرکے اولمپکس سے قبل فارم اور ردھم کو بحال کرلیا۔ دنیا کے بہترین ایتھلیٹس کے مقابلے ڈائمنڈ لیگ کے پیرس…

چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کیکرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کی سطح پر بھی فٹنس ٹیسٹ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل فٹنس ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی فٹنس…

خواہش ہے پاکستانی ٹیم اپنی برانڈکی کرکٹ کھیلے، ریڈ بال کوچ جیسن گلسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلسپی نے کہا ہےکہ انٹرنیشنل لیول پر کرکٹ کھیلنے والے پلیئرز کو معلوم ہونا چاہیےکہ فٹنس کا کیا معیار ہونا چاہیے، انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ کو فٹ ہونا پڑےگا، اس پر کوئی سوال نہیں، چاہتا ہوں کہ پاکستان ٹیم اپنی…

کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری، کوہ پیماؤں کی بیس کیمپ واپسی جاری

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے،خراب موسم کے باعث مہم جوئی کیلئے جانے والے کوہ پیماؤں کی بیس کیمپ پر واپسی جاری ہے۔ برفباری کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے، تین روز…

ایران سے بجلی کی فراہمی بند، گوادر اور پنجگور کےگرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل

ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے اضلاع کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔…

سعودی گروپ کی سرمایہ کاری، شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز خرید لیے

سعودی گروپ ایساد ہولڈنگ نے متحدہ عرب امارات میں قائم وافی انرجی ہولڈنگ لمیٹڈ کے ذریعے شیل پاکستان لمیٹڈ کے 77.42 فیصد شیئر ہولڈنگ اور کنٹرول حاصل کر لیا،مسابقتی کمیشن نے بھی ان حصص کی خریداری کی منظوری دے دی۔ شیل پاکستان لمیٹڈپاکستان…

صدر مملکت کی نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارک باد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی قوم اور امتِ مسلمہ کو نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارک باد د یتے ہوئے کہاکہ دعا گو ہوں کہ نیا ہجری سال ملک کے لیے امن، خوشحالی اور استحکام کاباعث بنے۔ صدر مملکت نے کہاکہ محرم حضرت امام حسین رضی…

فرانس میں اسلام مخالف جماعت کے اقتدار کا خواب چکناچور، پیرس میں ہنگامے

فرانس میں اسلام مخالف انتہائی دائیں بازوں کی جماعت نیشنل ریلی کی حکومت کے قیام کا امکان ختم ہوگیا۔ فرانسیسی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بائیں بازوں کی جماعتوں کے اتحاد نے بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔ صدر ایمانویل میکراں کی جماعت دوسرے اور…

پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں، رپورٹ

ایک نجی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر 3.5 ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں،اوسطاً عمرے پر 2 ارب ڈالر، حج پر ایک ارب ڈالر اور زیارات پر اعشاریہ 5 ارب ڈالرکا خرچ ہوتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس سال…