صیہونی فوج کے کئی ہیڈکوارٹر، حزب اللہ کے نشانے پر
حزب اللہ لبنان کے مجاہدوں نے اتوار کو صیہونی فوج کے کئی کمانڈ ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا جن میں "بیت ہلیل" فوجی چھاونی میں واقع "السھل" بٹالین کے ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہے۔
بین الاقوامی میڈيا کے مطابق اس حملے میں "فلق" میزائل سے براہ راست اس…