ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ

جاپان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (این آئی سی ٹی) کی ایک ٹیم نے 402 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ سے ڈیٹا منتقل کرکے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ یہ ریٹ برطانیہ میں براڈ بینڈ کی اوسط رفتار سے تقریبا 50 لاکھ گنا زیادہ ہے۔…

چین، قومی سلامتی سے متعلق حکومت نے انٹرنیٹ کے قوانین مزید سخت کردیئے

چین کی وزارت برائے ریاستی سلامتی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک کے جاسوسی سیٹلائٹس اور قومی سلامتی کی تنصیبات کے بارے میں معلومات آن لائن پوسٹ کرنا بند کردیں۔ وزارت نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے شہریوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ…

آئی فون 16 سیریز میں بیٹری کو تبدیل کرنا ممکن

ایپل کی جانب سے آئی فون 16 سیریز میں ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔ ابھی آئی فونز کی بیٹری کو بدلنا آسان نہیں ہوتا اور کسی ماہر کی مدد لینا پڑتی ہےمگر یورپی یونین کے نئے…

شہر قائد کراچی میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)کے دفتر کا باضابطہ افتتاح

شہر قائد کراچی میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)کے دفتر کا باضابطہ افتتاح ،علماء و مومنین کی بھرپور شرکت، تفصیلات کے مطابق مزار قائد کے نزدیک نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ…

اے سی کےمثالی استعمال اور بجلی کے بل میں کمی کیلئے تھرمو اسٹیٹ کو نظرانداز کرنا ممکن نہیں

شدید گرم موسم میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ائیر کنڈیشنر (اے سی) استعمال کر رہے ہیں؟ تو تھرمو اسٹیٹ کو نظرانداز مت کریں، اے سی کے تھرمو اسٹیٹ کو استعمال کرکے درجہ حرارت کم کرتے ہیں تو بجلی کے اضافی اخراجات کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ بجلی کی…

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے،شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، تمام لیڈربھی پارٹی سے چلے جائیں تو بھی پارٹی نہیں ٹوٹےگی، پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا…

عمران خان کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا،بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے ملک میں نئے انتخابات سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے…

ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی،ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین پر 31دسمبر تک 10اور یکم…

کے الیکٹرک کی جانب سے رات گئے بجلی بندش، شہریوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے اور سندھ حکومت کی ہدایات کے باوجود کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی کی بندش جاری رکھی ہوئ ہے۔ شہر…

انتخابات 2029 میں ہوں گے، مولانا حکومتی اقدامات کو سراہیں،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ انتخابات 2029 میں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان بزرگ اور قابل احترام سیاست دان ہیں۔ مولانا کو چاہیے کہ حکومت کے بہتر معاشی اقدامات کو سراہیں جن کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر ہے۔ انہوں…