ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

محکمہ خوراک پنجاب کی فلور ملز اور آٹا ڈیلرز کیخلاف کارروائیاں اور جرمانے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے صوبے بھر میں فلور ملز، آٹا ڈیلرز اور ریٹیل شاپس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اور ناقص انتظامات پر جرمانے کردیے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

سانگھڑ،جی ڈی اے رہنما کے قتل کے بعد ملزمان کا جشن اور ہوائی فائرنگ

سانگھڑ میں گزشتہ روز جی ڈی اے رہنما خدا بخش درس کے قتل کے بعد ملزمان کے جشن اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو کے پس منظر میں گیت لگایا گیا۔ وائرل ویڈیو میں ملزمان کو مبینہ طور پر جی ڈی اے رہنما کے قتل کے بعد پگڑی پہناتے اور…

تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا کر نام جے یو آئی کو بھجوا دیئے

پاکستان تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے پانچ رکنی ٹیم بنا کر ٹیم میں شامل ارکان کے نام جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو بھجوادیے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جی یو آئی سے مذاکرات کیلئے تشکیل دی گئی ٹیم میں اسد قیصر، بیرسٹر…

خیبر کی تختہ بیگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، دھماکے اور فائرنگ

خیبر کی تختہ بیگ پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا،چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے دوران دھماکوں اور فائرنگ کے ردعمل میں پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔ ڈی پی او کے مطابق چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں فائرنگ سے…

حزب اللہ کا صیہونی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی

غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر صیہونی فوج اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اتوار…

بھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرل

بھارت کے مصروف ترین شہر ممبئی کے قریب 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان پانی کے تیز ریلے میں بہہ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاندان کے 7 افراد کے ریلے میں بہنے کا واقعہ ممبئی کے قریب لونا والا میں پیش…

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کا کیا گیا،جس کے مطابق پیٹرول کی نئی فی…

ای سی سی کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں قدرتی گیس کی فروخت کی قیمتوں کے تعین کی مجوزہ سمری منظور کی جبکہکیپٹو پاور کے سوا باقی صنعتوں کے لیے بھی گیس کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔…

عارف علوی نے سندھ حکومت کا اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کا عمل ریاستی لالچ قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صدر عارف علوی نے سندھ حکومت کی جانب سے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو ریاستی لالچ قرار دیتے ہوئے کہاکہ سندھ میں موٹر کار کی ایک نمبر پلیٹ دس کروڑ میں نیلام ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ میں اور کیا کہہ سکتا…

آڈیولیکس کیس، غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس میں عدالت سے غلط بیانی پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین اور ممبرز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 ہفتوں میں جواب مانگ لیا اور چار ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے…