ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ایف بی آر نے مالی سال24-2023 کے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

مالی سال 24-2023 کے لیے محصولات کا ہدف 9 ہزار 252 ارب روپے تھا جبکہ ایف بی آر نے ہدف سے 54 ارب روپے زائد 9 ہزار 306 ارب روپے کے محصولات جمع کیے۔ ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 410 ارب روپے تھا تاہم…

غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں جس سے اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ادارے انتخابات سے دور رہیں، کوئی مداخلت نہ کریں جبکہ ہم بصد احترام سمجھتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں یکسوئی کی کمی ہے، پی ٹی آئی قائد…

تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ تیونس کے عوام نے امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا، جس میں غزہ میں نسل کشی بند کرنے…

یمن کی مزاحمت نے ” طوفان” کو متعارف کرایا

یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔ المسیرہ کے مطابق یہ ڈرون بوٹ ، یمن کے اندر بنائی گئی ہے اور یہ بے حد تباہ کن ہے۔ اس کا وزن ایک…

ہزارسی سی تک گاڑی ٹرانسفرپر نئے مالک کو دوبارہ پورا ٹیکس دینا ہوگا، پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ

پنجاب حکومت نے گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کر دیا،سالانہ ٹوکن ٹیکس میں یہ اضافہ موجودہ بجٹ کےفنانس بل میں منظور کیا گیا تھا، ٹوکن ٹیکس میں اضافہ یکم جولائی سے لاگو ہو جائےگا۔ فنانس بل دستاویزات کے مطابق گاڑیوں کے سالانہ…

شیخ رشید بھی بجلی اور گیس کے بھاری بلوں سےپریشان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بجلی کا بل ایک لاکھ 68 ہزار اور گیس کا بل ایک لاکھ روپے آگیا،شیخ رشید بھی بجلی اورگیس کے بل سے پریشان ہوگئے اور بلز کے ساتھ ویڈیو بنا کر ڈال دی۔ انہوں نے بتایاکہ ایک وقت چولہا جلتا ہے، گیس کا بل ایک…

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر سبسڈی کنٹرول کی جائے اور نئے قرض…

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی کی رہائی کا امکان نہیں، فواد چوہدری

ابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا امکان نہیں، قیادت کی سیاسی حکمت عملی نہ ہونے کی وجہ سے ہم کچلے جارہے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا ہےکہ لوگ کہتے…

پاکستان میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی پہلی نیلامی، 1 نمبر پلیٹ 10 کروڑ میں فروخت

اکستان میں پہلی بار گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا جس میں سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ محکمہ ایکسائز سندھ نے نمبر پلیٹس کی نیلامی کا انعقاد کیا جس میں 40 نمبرپلیٹس کی نیلامی سے67 کروڑ 54 لاکھ…

لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہریوں کیلئے شدید مشکلات

لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا جس سے عوام کی زندگی مشکل بن گئی، گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ناشتہ اور کھانا بنانا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اندرون شہر، گڑھی شاہو، نسبت روڈ، گوالمنڈی، باٹا پور کے علاقے گیس لوڈ شیڈنگ سے متاثر…