ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

190ملین پاؤنڈکیس،پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی۔ احتساب عدالت میں جمع کرائےگئے نئے بیان میں پرویز خٹک نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے اصرار پر کابینہ نے بغیر پڑھے…

الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کا اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

بیجنگ: چین میں ہونے والے مذاکرات میں الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں نے اختلافات ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے تعاون سے ہونے والے سہ روزہ مذاکرات میں فلسطینی اتھارٹی کی حکمران جماعت الفتح اورحماس…

نیو جرسی میں دھماکا خیز مواد لیکر جانیوالا ٹریلر دھماکے سے تباہ، ڈرائیور ہلاک

امریکا میں دھماکا خیز کیمیکل لے جانے والے ٹریلر میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیوجرسی میں پیش آیا جہاں ہائی وے پر ایک ٹریلر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس…

جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے امریکا کی نائب صدر کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی دوڑ سے باہر ہونے کا میرا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ادھر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا…

افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 55 افراد ہلاک

افریقی ملک ایتھو پیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مقامی حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جنوبی علاقے گوفا میں پیش آیا، لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 55 لاشیں نکال لی گئی…

سگریٹ، ڈیزل، دیگر اشیا کی اسمگلنگ کون کررہا ہے،عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہائبرڈ نظام مزید نہیں چل سکتا اور آج کے چھاپے کا ہدف ہمارے ارکان اسمبلی کے پارٹی وابستگی کے حلف نامے تھے، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے دیگر رہنماؤں کے…

یورپ: کروشیا کے نرسنگ ہوم میں مسلح شخص کی فائرنگ، 6 افراد ہلاک

یورپی ملک کروشیا کے نرسنگ ہوم میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کروشیا کے شہر ڈاروور میں مسلح شخص کی فائرنگ سے نرسنگ ہوم کے ایک ملازم سمیت 6 افراد…

اسرائیلی پارلیمنٹ میں ’انروا‘ کو دہشتگرد قرار دینے کا بل منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے بل منظور کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل امور خارجہ اور ڈیفنس کمیٹی کے سامنے پیش کیا…

عراق: دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی

عراق میں دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق داعش سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند سنگین دہشت گرد حملوں میں ملوث…

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ…