ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،ادھر اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش اور لاہور میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سویرے بادل برس پڑے جس کے سبب…

پولیس نے مجھے کہا آپ پر کوئی مقدمہ نہیں اور رؤف حسن کو لے گئے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ یہ سب کچھ ایک پارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کیا جارہا ہے، ہمیں ٹارگٹ کیا جارہا ہے، آپ سرچ وارنٹ کے ساتھ آتے تو ہم آپ کے ساتھ تعاون کرتے۔ یہ کسی بھی کیس کی انکوائری کے لیے نہیں آئے، ہمارے ایم این…

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے اجلاس خود بلاکر سڑک پر اسمبلی لگالی

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے اجلاس خود بلاکر سڑک پر اسمبلی لگا لی،پنجاب اسمبلی کے باہر سڑک پر اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس میں میاں اعجاز شفیع نے اسپیکر کے فرائض انجام دیئے۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر نے کہا کہ جب تک معطل ارکان کی رکنیت…

بلوچستان ہائیکورٹ، 200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو برطرف پر آئی جی عدالت طلب

بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے کے 200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو برطرف کرنے کے خلاف درخواست پر آئی جی پولیس سمیت متعلقہ حکام کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی نے پولیس کے برطرف…

ناران میں گلیشیئر کا ٹکڑا گرنے سے برف میں دب کر 2 سیاح جاں بحق

مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران میں گلیشیئر کا ٹکڑا گرنے سے برف میں دب کر 2 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی فیملی کے افراد جھیل روڈ پر گلیشیئر کے نیچے تصاویر بنا رہے تھے کہ اچانک گلیشیئر کا وزنی ٹکڑا ٹوٹ کر ان…

بلوچستان،ہرنائی اور موسیٰ خیل میں ٹرکوں پر فائرنگ، 2 ڈرائیور جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان کے علاقوں ہرنائی اور موسیٰ خیل میں ٹرکوں پر فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق ہرنائی میں سنجاوی روڈ طورخم تنگی کے مقام پر 4 ٹرکوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے 1 ڈرائیور جاں بحق اور دو شدید زخمی…

بنوں واقعہ، تحقیقات کے بعد پتاچلے گاکس نے جان بوجھ کر کیا کردار ادا کیا: مشیر اطلاعات کے پی

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام پرحکومت نےجو کنفیوژن پھیلائی اس سے بے چینی پیدا ہوئی، بنوں واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنادیا ہے، اعلیٰ اختیاراتی کمیشن سب لوگوں سے مل کر رپورٹ بنائے گا۔ ترجمان کے…

بنوں واقعہ، جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کرد یئے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعہ سے متعلق تشکیل کردہ جرگے کے مطالبات ایپکس کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا، جرگے کے ارکان نے ایپکس کمیٹی کا فیصلہ آنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ بنوں واقعہ سے متعلق تشکیل…

اڈیالہ جیل کےگیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نےگاڑی بیرئیر سے ٹکرا دی

اڈیالہ جیل کےگیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نےگاڑی گیٹ کے بیرئیر سے ٹکرا دی،پولیس کے مطابق کار سوار شخص بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچا جسے فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کا طبی معائنہ کرایا جارہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کی شناخت…

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 3 دہشت گردوں نے 21 اور 22 جولائی کی درمیانی شب ضلع دیر میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی…