ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

مریخ کا روزانہ کی بنیادوں پر سیارچوں سے تصادم کا انکشاف

ماہرینِ فلکیات کو حاصل ہونے والے نئے ڈیٹا میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ مستقل بنیادوں پر سیارچوں سے تصادم کا شکار رہتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق سیارے کا تقریباً روزانہ ہی کسی سیارچے سے تصادم ہوتا ہے۔ یہ تعداد ماضی میں…

ایف آئی اے نے رؤف حسن کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور کارکنان کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر…

9 مئی مقدمات،عمران خان سے تفتیش کیلئے پولیس ٹیم جیل پہنچ گئی، ٹیسٹ بھی ہونگے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کے لیے پولیس کی ٹیم آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی،عمران خان کے خلاف 9 کے 12 مقدمات کی تفتیش کے لیے لاہور پولیس کی 12 رکنی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی ہے۔ لاہور پولیس…

زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے عالمی امور مقرر

سید ذوالفقار بخاری کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مشیر برائے عالمی امور مقرر کر دیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی منظوری کے بعد سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے…

گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ آج بھوک ہڑتال کرینگے

گرفتاریوں، چھاپوں اور قیادت و کارکنوں کے خلاف مقدمات پر تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ آج احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بھوک ہڑتالی کیمپ آج پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دوپہر تین بجے لگایا جائے گا جس کی قیادت قومی اسمبلی…

راولپنڈی میٹرو بس ٹریک سے کود کر نوجوان کی خودکشی

راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے کمیٹی چوک کے قریب میٹرو بس سروس کے ٹریک سے کود کر 34 سالہ شخص نے زندگی کا خاتمہ کرلیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ سنگین واقعہ نے میٹرو بس سروس کی سیکیورٹی کا پول بھی کھول کر رکھ دیا ۔ پولیس سی سی ٹی…

وزیراعظم نے 3 سال میں برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دیدیا

وزیراعظم نے تین سال میں ملکی برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا ،حکومتی پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی برآمدات 3.2 ارب ڈالر سےتجاوز کر گئیں جو خوش آئند ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا…

مخصوص نشستوں کا کیس،(ن) لیگ کے بعد پی پی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی

مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظر ثانی اپیل دائرکردی،پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کی جس میں حامد رضا، الیکشن کمیشن اور سنی اتحادکونسل سمیت 11 افراد…

موسم کی خرابی ،سیالکوٹ ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن درہم برہم

موسم کی خرابی کے باعث سیالکوٹ ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن میں خلل آیا جس کی وجہ سے 8 غیرملکی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں شدید موسمی خرابی کی وجہ سے فلائٹ آپریشن غیر معمولی متاثر ہوا ہے، طیاروں کو لینڈ کرنے…

اراضی کیس، لال حویلی کو نوٹس جاری، شیخ رشید کے بھائی طلب

وزارت مذہبی امور نے اراضی کیس میں لال حویلی کو نوٹس جاری کردیا،چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو طلب کرلیا۔ نوٹس میں شیخ صدیق کو ہر صورت پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ سماعت کسی صورت ملتوی نہیں کی…