ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کی کمی ہو گئی، جس کے بعد نئی قیمت 2391ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے…

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے رہنے والے شدید مندی کے بادل چھٹ گئے۔ منگل کے…

امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ، پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار پرفارمنس

چار روزہ چیمپئن شپ میں 14 راونڈز مکمل ہونے کے بعد وسیم کھتری پہلی پوزیشن پر موجود ہیں،وسیم کھتری نے 14 میں سے 11 میچز جیتے اور انہیں 1095 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ امریکا کے ایلیک سوہوم دوسرے اور کینیڈا کے جوشوا کیسٹیلانو کی تیسری پوزیشن…

دو طرفہ سیریز کیلئے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، بھارتی میڈیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی، ہم میٹنگ میں اپنے دو بنیادی ایجنڈوں کیساتھ آئے ہیں، اس لیے دوطرفہ سیریز کے منصوبے سے متعلق غور کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ بھارتی نیوز ایجنسی نے انکشاف…

افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کیلئے پاکستان سے رابطہ

ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں اے سی بی حکام نے سہ فریقی یوتھ سیریز کے لیے بات کی،افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں اے سی بی حکام…

ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کوکلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے، پاکستان فٹبال فیڈریشن

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے،پی ایف ایف کے مطابق ڈیپارٹمنٹس کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی پلیئر کو کلب کی نمائندگی سے روکے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان…

13غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا

مختلف ملکوں کے 13 کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا،8035 میٹر بلند گیشربرم ٹو دنیا کی 13 ویں بلند چوٹی ہے جسے اب 13 غیر ملکی کوہ پیماؤں نے سر کرلیا ہے۔ 2 مختلف ٹیموں کے ساتھ گیشربرم سر کرنے کی مہم میں نیپال، کوسوو،…

انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتے ہیں

انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات تحریری شکل میں دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا تھا،اب میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نوٹس کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔…

واٹس ایپ میں رواں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار

اس تبدیلی کے بعد آپ واٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے،بیشتر افراد واٹس ایپ میں اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر کرنے میں ہچکچاتے ہیں کیونکہ اس نمبر کو اشتہارات سمیت مختلف مقاصد کے لیے ان کی اجازت کے بغیر استعمال کیا…

سمندری جہازوں کیلئے خطرناک لہروں کی پیشگوئی کرنے والا اے آئی ماڈل

rogue waves بالفاظ دیگر ’بدمعاش لہریں‘ وہ لہریں ہوتی ہیں جو بہت بڑی ہوتی ہیں اور اچانک نمودار ہوتی ہیں اور بے بس بحری جہازوں اور سمندر میں جانے والوں کو ہڑپ کرلیتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا ایک نیا ماڈل ان میں سے زیادہ…