ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

جو جج جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہو،جسٹس طارق محمود

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ میں روز قرآن پاک اور درود شریف پڑھ کر عدالت میں بیٹھتا ہوں اور جو جج جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہو۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے قومی خزانے کے ایک ارب روپے بچالیے

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر نوٹس لے لیا، اقدامات سے قومی خزانہ کو ایک ارب روپے کی بچت ہوئی۔ پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ویڈیو لنک کے لیے اضافی آلات کی خریداری کا نوٹیفکیشن واپس…

پہلے سے متاثر 8سمیت ایک اور ضلع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک بھر میں مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ایک نئے ضلع اور پہلے سے متاثرہ آٹھ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ یکم سے چار جولائی کے درمیان دادو، حیدر آباد، کراچی ویسٹ، کراچی…

سندھ ریسٹورینٹس اور ہوٹلز پر کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ 15 فیصد کردیا گیا

سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارٹ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔ سندھ کے بجٹ میں کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کیا گیا تھا لیکن اب ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارٹ سے…

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویٹر ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ چیمبرز آف کامرس نے آئی پی پیز کے خلاف سپریم…

پختونخوا حکومت نے تمباکو ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا، نسوار پر شرح برقرار

خیبر پختونخوا حکومت نے تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا جب کہ نسوار پر ٹیکس کی شرح برقرار رکھی ہے۔ صوبائی حکومت تمباکو پر ٹیکس کے حوالے سے سیاسی دباؤ برداشت نہیں کر سکی، جس کی وجہ سے ٹیکس میں اضافہ واپس لیتے ہوئے حکومت نے ٹیکس میں…

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ملک سے باہر جانے سے روکنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے کی۔ دورانِ…

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا، زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں پیٹرول بم بنانے اور ریاست پر حملے کی تربیت دی جاتی رہی، 4 ماہ ٹانگ پرپلستر باندھنے کے…

بلوچستان سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل

بلوچستان کے 5 کنوؤں سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل کر لیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے اضافی گیس کی ٹیسٹنگ پیداوار اور ترسیل کامیابی سے مکمل کرلی ہے جبکہ اہم تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کر دیں۔ ماڑی…

پختونخوا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی منظوری دی ہے۔ حکومت نے یہ منظوری…