ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

بنوں واقعے پر پی ٹی آئی پر پابندی لگا نا بلاجواز ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ڈسٹرکٹ بار صوابی کی حلف برداری کے موقع پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے لیے جواز پیدا کر رہے ہیں۔ بنوں کا واقعہ جو ہوا ہے یہ ایک نیا ڈرامہ شروع…

عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج کے خلاف منظم پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں میں اضافہ ہوا ہے اس لئے ان معاملات پر بات چیت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتے جھوٹ اور…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنر میں مشاورت کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست

تحریک انصاف نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونل تشکیل کیلئے دو آئینی عہدیداروں میں مشاورت کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے 4 جولائی کے حکم نامے میں لاہور ہائیکورٹ کا…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر جرح مکمل

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اور زبیدہ جلال کے بیان پر جرح مکمل کرلی گئی، ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلم بند کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز…

شمالی وزیرستان میں سرکاری گرلز اسکول کو دھماکا خیز مواد سے اُڑا دیا گیا

شمالی وزیرستان میں سرکاری گرلز اسکول کو دھماکا خیز مواد سے اُڑا دیا گیا،صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کے مطابق گزشتہ رات 12 بجے نامعلوم افراد نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول فضل الٰہی زیرکی کو دھماکا خیز مواد سے اُڑادیا۔ دھماکے سے اسکول کے 7…

چمن، افغان حکام کا پاکستانیوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت سے انکار

کوئٹہ،چمن میں پاسپورٹ اور ویزا کی شرط ختم ہوتے ہی افغان بارڈر کھل گیا تاہم افغان بارڈر حکام نے پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت سے انکار کر دیا۔ لیویز کے مطابق افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو اپنی حدود میں…

نیا توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی، احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا مزید 7 روز جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور…

ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ پر نیپرا سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست پر نیپرا سے جواب طلب کرلیا،سندھ ہائیکورٹ میں ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک نے درخواست پر جواب داخل کردیا جس میں کہا گیا کہ نارتھ وسٹا کے…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری،جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، مشیر اطلاعات پختونخوا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے صوبائی مشیر…

پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے ادارو ںے شواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس…