ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ڈیجیٹل کرنسی لانے کیلیے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے معاونت حاصل کرلی، گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے کیلئے کام کررہا ہے، آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے ڈیجیٹل کرنسی کا جائزہ لینے کیلئے تکنیکی معاونت لی ہے۔…

خیبر میں پولیس گاڑی پر بم دھماکا، اے ایس آئی زخمی

خیبر میں پولیس گاڑی پر بم دھماکے میں اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ تیراہ کے علاقے اکاخیل میں پولیس گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں زخمی ہونے والے اے ایس آئی کو فوری طبی امداد کے لیے میشتو اسپتال منتقل کردیا…

چمن، پاک افغان بارڈر باب دوستی سے پیدل آمدورفت شروع نا ہوسکی، دونوں جانب شہریوں کا رش

پاک افغان بارڈر باب دوستی سے سابقہ شرائط پر پیدل آمدورفت کی بحالی تاحال شروع نا ہوسکی، چمن میں باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف 9 ماہ سے دھرنا جاری تھا جو گزشتہ روز کامیاب مذاکرت کے بعد ختم کردیا گیا تھا۔ لیویز حکام کا بتانا…

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1000روپے کا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1000روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے،عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2382 ڈالر فی اونس ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد اب فی…

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دیدی

سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی، چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ پاکستان کرکٹ بورڑ اور…

پاکستان شاہینز نے 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو شکست دیدی

ڈراون، پاکستان شاہینز نے 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی،پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 226 رنز بناکر بنگلادیش اے کو 428 رنز کا ہدف دیا تھا۔ 428 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش اے نے دوسری اننگز میں تیسرے روز…

پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے اس ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے اپنے ہم وطن اشعب عرفان کو 1-3 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔ امریکی ریاست جارجیا میں…

ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا،اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال اسکواڈ کا اعلا ن کیا گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد عدیل ہوں گے، ٹیم میں محمد کاشف، عیٰسی خان،…

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکست

کولمبیا نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی۔کولمبیا نے پاکستان کو کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، پاکستان کے عبداللہ نواز نے اپنا گیم جیتا مگر حمزہ خان اور محمد عماد کو…

پنجاب میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے جدید الیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ شروع

پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے جدیدالیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ شروع کردی گئی ۔ صوبے میں دھواں پھیلانے والی ہر گاڑی کی جدید کیمروں سے پڑتال کا آغاز کردیا گیا ہے، اس دوران صوبائی دارالحکومت میں جدید…