ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

روسی عدالت نے امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی

روس کی ایک عدالت نے امریکی صحافی ایوان گرشکووِچ کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سُنادی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس میں کسی امریکی صحافی کو جاسوسی کے الزام میں پہلی بار سناگئی گئی ہے۔ ایوان گرشکووِچ معروف امریکی اخبار وال…

چین میں سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک، 30 لاپتا

چین کے صوبے شانشی میں دریائے ہان میں سیلابی صورتحال کے باعث پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق شانسی میں شدید بارش سے دریائے ہان میں سیلابی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ میڈیا کے مطابق ہائی وے پل رات کے اوقات میں گرا،…

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کر گئیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیلا جیکسن لی کی عمر 74 برس تھی اور انہیں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ امریکی ریاست ہیوسٹن…

پشاور، سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے پر دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابقپشاور میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے،پشاور کے علاقے یکہ توت میں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ خیز مواد شئیر کرنے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس نے بتایاکہ…

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کے صدر بنے تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں یقین…

جوڈیشل کمیشن نے طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے ایک سال کے…

ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ کرنیوالے نوجوان نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مقامی ٹیکٹیکل ٹیم کا اہلکارٹرمپ پرحملہ آورکونشانہ بنانے میں ناکام رہا تھا۔ دوسری…

امریکی نائب صدر کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوار

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس کے لیے ڈیموکریٹس ڈونرز کو صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت کی یقیین دہانی کرانا مشکل ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کے مطابق کاملا ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی درخواست پر 300 ڈیموکریٹ ڈونرز سے ملاقات کی جس…

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے: امریکی میڈیا

امریکاکے صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے درمیان ٹکراؤ اس ویک اینڈ شدت اختیار کرے گا اور اگلے ہفتے…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ٹی ایل…