ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

حکومتی پالیسیوں کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تھنک ٹینک قائم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی پالیسیوں کو بہتر ین بین الا قوامی پریکٹسز کے مساوی لانے اور ہم آہنگ کرنے کیلئے وزیر اعظم آفس میں اسپیشل اینیشی ایٹو یونٹ (Special Initiative Unit ) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ یونٹ ایک تھنک ٹینک کا کام…

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کی

اگرچہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرے گا لیکن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز دراصل سپریم کورٹ کے فیصلے کی واضح تردید ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی…

خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے کا کیس، الیکشن کمیشن نے 12 جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین کو عام انتخابات میں جنرل نشستوں کے 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن میں نے الیکشن ایکٹ سیکشن 206 پر عمل درآمد کے حوالے سے…

انسداد دہشتگردی عدالت کا شاہ محمود کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل جاری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل…

متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پرہوگی، کے پی اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پر قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی،خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظور شدہ قرارداد کے متن کے مطابق افواہ ہے کہ عزم استحکام کی آڑ میں کے پی میں نیا آپریشن شروع کیا جارہا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ…

وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھادی

وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن سے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ ذرائع کے مطابق نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم 5 سے بڑھا کر 30 فیصد کردی…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے فیصلے کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی،خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرار داد صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی…

افغانستان کیلئے امریکی امداد عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئی، رپورٹ

امریکا کی طرف سے دی جانے والی بیرونی امداد سے متعلق امور پر نظر رکھنے والے ایک گروپ نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے جو 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دیے ہیں وہ شاید عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ واچ ڈاگ کا کردار…

جادو ٹونے کے دوران کشتی میں آگ لگنے سے 40 تارکین وطنہلاک

ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے 40 تارکینِ وطن ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی میں 80 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ کشتی میں آگ اس وقت لگی جب اس میں سوار ایک عامل نے تمام مسافروں کے…

ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاق

پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے مشاورتی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاق کیا اور مؤقف اپنایا کہ پارٹی مشاورت کے بعد پابندی کا فیصلہ پارلیمان اور کابینہ میں زیر غور لایا…