ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو زمین پر واپس لانے والے اسپیس کرافٹ کی جھلک

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) ساڑھے 4 لاکھ کلوگرام سے زیادہ وزنی ہے اور جلد اس کا ڈرامائی اختتام ہوگا،امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق 2030 تک اس دہائیوں پرانی خلائی لیبارٹری کی زندگی ختم ہو جائے گی اور اس کے ٹکڑوں کو سمندر میں…

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس و ٹیکنالوجی، قانون و…

پاک رومانیہ تجارتی حجم 400 ملین ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی

پاک رومانیہ بزنس کونسل نے رومانیہ میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی تجارت کے تناظر میں باہمی تجارت کو آئندہ دو سال میں 400 ملین ڈالر تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کرلی۔ یہ بات پاکستان رومانیہ بزنس کونسل کے چیئرمین سہیل شمیم فرپو نے نجی نیوز…

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات 3.22 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، وزیرآئی ٹی

وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ مالی سال کے اختتام پر ان کا حجم 3 ارب 22 کروڑ ڈالر رہا۔ آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، اسی کی بدولت مالی سال…

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابقملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 76 فیصد مزید بڑھ گئی ہے،ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی…

ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا

ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا،پاکستان ریلوے نے حالیہ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں معمولی اضافہ کیا ہے۔ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔واضح…

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے، املاک کو نقصان پہنچانے والے متعدد افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ 2 روز قبل لیڈز میں ایک مقامی ادارے اور بچوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑے کے بعد جب پولیس…

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججز کی تقرری کو مسترد کرنیکا مطالبہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججوں کی تقرری کو مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ وقت دیکھا جائے تو تاثر ملتا ہے کہ حال ہی میں مخصوص نشستوں…

لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پرلیاری ایکسپریس وے کو ہیوی ٹریفک کیلئے کھولے جانے کے معاملے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے ایکسپریس وے کی صلاحیت کی جانچ پڑتال کرنی تھی۔ این ایچ اے…