ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

خلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ

یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں ایک دشمن بحری جہاز پر ڈرون طیارے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے ۔یمن کی مسلح…

  ملکی سالمیت کیلئے خطرہ بننے  والی جماعت کا وجود ہی ناقابل برداشت ہے،عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےپاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لیے خطرہ ہو اس کا وجود ہی ناقابل برداشت ہے۔ مریم نواز کا مشن…

بنوں واقعہ،پختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں میں جاری صورتحال کا نوٹس لیا ہے اور واقعے کی شفاف…

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کرا دی گئی،شکایت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ، جسٹس ریٹائرڈ نورالحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے۔ جوڈیشل کونسل میں دائر…

پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے مایہ ناز اسکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے،آسٹریلوی شہر ڈیونپرٹ میں جاری ایونٹ میں ناصر اقبال نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ریس ڈاولنگ کو 3-0 سے ہرایا۔…

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہوگیا،قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔ محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل…

بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس

بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن پرفارمنس دکھائی ہے،گروپ ٹو کے میچز میں منگولیہ، ہانگ کانگ اور سنگاپور نے پاکستان کو با آسانی شکست دی۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم گروپ ٹو کے تینوں میچز…

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہو۔Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ فیچر ابھی…

گلوبل سائبر سکیورٹی فرم کے سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں کاروباری اور فضائی آپریشنز معطل

دنیا کے متعدد ممالک میں بینکوں، فضائی کمپنیوں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، ٹیلی ویژن (ٹی وی) اور ریڈیو نشریات اور سپر مارکیٹس کے سسٹمز امریکی سائبر سکیورٹی کمپنی کے سسٹم میں خرابی کے باعث آف لائن ہوگئے۔ سائبرسکیورٹی کمپنی کراؤڈاسٹرائیک…

ایشیائی ملک تھائی لینڈ کا ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید

تھائی لینڈ کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے،15 جولائی سے اس پروگرام کے تحت غیر ملکیوں کو 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا جاری کیا جائے گا۔ اس پروگرام کے تحت ورک فرام ہوم کرنے والے افراد ایک سال میں 180 دن تھائی…