ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

انسٹاگرام پوسٹس کو ایک ساتھ ڈیلیٹ یا آرکائیو کرنا ممکن

انسٹاگرام صارفین با آسانی بڑی تعداد میں ایک ہی بار میں اپنی پوسٹس ڈیلیٹ یا آرکائیو کر سکتے ہیں،*اپنے موبائل پر انسٹاگرام ایپ کھولیں۔ *اسکرین کے نیچے دائیں جانب کونے میں موجود آئیکن کو کلک کرکے اپنے پروفائل پر جائیں۔*مینیو تک جانے…

سپریم کورٹ نے 17 دسمبر تا 31 مارچ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے 17 دسمبر 2023ء تا 31مارچ 2024ء دوسری سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ یہ کارکردگی رپورٹ عوام کو حاصل معلومات تک رسائی کے آئینی تقاضے کی بنیاد پر جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے اصول طے…

وزیر اعلیٰ کے پی نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں دی، یہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر…

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج کردی،راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج کردی ۔ انسداد دہشت گردی…

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن طارق وزیر علی نے اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم انڈسٹری کو تباہی سے…

نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

نجی نیوز چینل کے مطابق حکومت نے نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیوں سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا،نئے بجٹ اہداف میں حکومت کی جانب سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا پڑے…

مریخ پر گندھک کے نایاب کرسٹلز دریافت

ناسا کی خلائی گاڑی Curosity rover نے حادثاتی طور پر مریخ پر نایاب گندھک کے کرسٹلز دریافت کرڈالے۔ رپورٹس کے مطابق مریخ پر خالص سلفر کے کرسٹلز اس وقت دریافت ہوئے جب ناسا کی خلائی گاڑی کے پیہوں نے ایک چھوٹے پتھروں کو ٹوڑ دیا۔اندر سے پیلے…

فریزر کے بغیر ادویات ذخیرہ کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

سائنس دانوں نے ایک نیا جیل بنایا ہے جو انسولین جیسی اہم ادویات کو ریفریجریٹر یا فریزر کے بغیر ذخیرہ اور تقسیم کرنے میں مدد دے سکتا ہے،یہ ٹیکنالوجی دنیا کے ایسے حصوں میں پروٹین پر مبنی ادویات کی رسائی میں بہتری لا سکتی ہے جہاں ذخیرہ کرنے کا…

گلوبل سائبر سکیورٹی سسٹم میں خرابی، برطانیہ میں کئی روز تک پروازوں کی منسوخی کا خدشہ

عالمی سطح پر آئی ٹی سسٹم میں خلل کے باعث برطانیہ میں رواں ہفتے کے اختتام تک پروازوں کی تاخیر اور منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سسٹم کی مکمل بحالی میں ہفتوں لگ سکتے ہیں،…

چچا بھتیجی کو کہنا چاہتا ہوں آپ کے دن گنے جا چکے ہیں، اپوزیشن رہنما پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ن لیگ عمران خان کے کیسز ختم ہونے سے خوف زدہ ہے، ہماری وزیراعلیٰ ٹک ٹاکر ہیں۔ ان کی باتوں کو مسترد کرتے ہیں۔ چچا بھتیجی کو کہنا چاہتا ہوں آپ کے دن گنے جا چکے ہیں۔…