ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیل

بنگلا دیش میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ بھی پھنس گئے ہیں، اہلخانہ نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے مددکی اپیل کی ہے، والدین کی جانب سے وزیراعظم کی ایڈیشنل سیکرٹری کو خط لکھ کر مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ بچے سارک کوٹہ…

سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زیر التواء مقدمات 59 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق 15 جولائی تک سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد 59 ہزار…

ذاتی ترجیحات کے بجائے آئین، قانون پر عمل پیرا ہونا چاہیے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے دو ایک کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا،سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 18 جولائی کو ہونے والے 17 ویں اجلاس کے منٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس…

مخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستیں ستمبر میں ختم ہونے والی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 18 جولائی کو ہونے والے 17 ویں اجلاس کے منٹس جاری کر دیئے، مخصوص نشستیں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا معاملہ زیر بحث آیا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے کہا کہ…

کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے درخواستیں جمع کروا دیں۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست مئی اور جون…

وزیراعلیٰ کے پی نےگورنر فیصل کریم کنڈی کو ایک ارب روپے ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ وکیل کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہےکہ میرے موکل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر 50 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کیا جائے اور میرے موکل…

ملک میں ڈیٹا صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، دستاویز بھیجنے میں خلل کا سامنا

ملک بھر میں موبائل فون ڈیٹا استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر اور ڈاکیومنٹ بھیجنے میں خلل کا سامنا ہے،ملک میں تھری، فور جی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔…

وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت سولر اسکیم کو آسان بنانےکا حکم

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف منسٹر سولر پینل فنانسنگ اسکیم سے متعلق امور کاجائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے سولر پینل فنانسنگ اسکیم کو آسان تر بنانے کا حکم…

ملک میں سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ تمہیں انصاف دیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا  کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں گے، بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کر سکتا، بجلی کابل غریب لوگوں کیلئے ہی نہیں، ہر ایک کے لیے مصیبت بن چکا ہے۔…

ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق

پورٹ او پرنس، ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پناہ گزینوں کے عالمی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق کشتی میں کل 81 افراد سوار تھے جن میں سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 41 افراد کو بچا…