ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

یمن پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی حملے  پر صیہونی حکام  کا  ہنگامی اجلاس طلب

میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام نے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں الحدیدہ حملے کے ممکنہ جوابی حملوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگو نے…

غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی

فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس بریگيڈ کے مجاہدین نے غرب اردن میں واقع جنین میں صیہونی…

فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب پر یمن کی مسلح افواج کا…

یوٹیلیٹی اسٹورز نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی فروخت بند کر دی

وفاقی بجٹ میں کمرشل مقاصد کے لیے چینی کی سپلائی پر فی کلو 15 روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی فروخت بند کردی جس کے نتیجے میں شہری وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سستی چینی سے محروم اور اوپن مارکیٹ سے مہنگی…

پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر اعلیٰ سطح اجلاس بلانےکا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر اعلیٰ سطح اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو بیرون ملک سے ویڈیو لنک پراجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ن لیگ کی پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے پر رائے لی…

چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد  یقینی بنایاجائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا،وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں دورہ چین میں معاہدوں پرپیشرفت اور پاک چین تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

بنوں امن مارچ کو کچھ قوتوں نے سیاست کی نذرکیا، معاملے پر پراپیگنڈا ہو رہاہے،عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہاہےکہ بنوں امن مارچ کو کچھ قوتوں نے سیاست کی نذرکیا، اس معاملے پر پراپیگنڈا کیا جا رہاہے اور فیک نیوز پھیلائی جارہی ہیں، 15 جولائی کو بنوں چھاؤنی میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا۔ ، ایک سپاہی نے جان قربان…

4 پاور پلانٹس نے ایک یونٹ بجلی نہیں بنائی، ہر ماہ 1000کروڑ وصول کر رہے،گوہر اعجاز

گران دور کے وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جنوری 2024 سے مارچ 2024 تک کا ڈیٹا شیئر کردیا جس کے مطابق جنوری 2024 سے مارچ 2024 تک ہر ماہ آئی پی پیز کو 150 ارب روپے کیپیسٹی چارجز دیے گئے۔ جن…

فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پرکوئی بات نہیں کی،چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید کردی۔ بیرسٹر گوہر نے کہاکہ تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا…

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسمبلیوں سے استعفوں پرآمادہ ہے اور نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا…