ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا،ہیوسٹن میں جاری ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 2-0 سے ہرایا،کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کولمبیا سے ہوگا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز…

برطانوی عدالت کا ایم کیو ایم پاکستان کو 2 کروڑ سے زائد رقم بانی متحدہ کو ادا کرنے کا حکم

برطانیہ کی اپیل کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30جولائی 2024سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں ایم کیو ایم کے قائد اور بانی الطاف حسین کو 65000 پاؤنڈز (تقریباً 23333855روپے یا تقریباً 23.3 ملین روپے) ادا کرے۔ الطاف…

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر سرکاری ملازمتوں کے حکم پرعمل درآمد روک دیا

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت میں عدالت نے ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی قرار…

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم کی بےحرمتی بھی کی

جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنے کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔ پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے…

بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 16 افراد ہلاک

بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر بس ہائی وے کے راستے بولیویا سے چلی جا رہی تھی جہاں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے،…

بنگلا دیش میں امن و امان کی صورتحال مزید خراب ہو گئی

بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہےاور فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ عوامی لیگ کی حکومت نے مظاہرے روکنے کے لیے ملک بھر…

یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کا حملہ 

صیہونی حکومت کے طیاروں نے 20 جولائی کی شام کو یمن کے مغرب میں واقع بندرگاہی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ 20، F-35 لڑاکا طیاروں نے انجام دیا جس کے دوران سیکڑوں ٹن دھماکہ خیز مواد…

صیہونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے حملے کا انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے اعلی رہنما علی القحوم نے کہا کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی فوج کے حملے کے جواب…

غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک

اتوار کی صبح خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہجنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔ پورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ رفح میں جھڑپوں کے دوران چار فوجی زخمی ہوگئے، زخمیوں میں…

آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپک میں شرکت

پیرس اولمپک گیمز میں 8 فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے اور غزہ میں مزاحمت اور امید کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے، 2024 کے پیرس اولمپکس میں آٹھ فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ فلسطینی حکام کے مطابق ان کھیلوں میں ان کی موجودگی مزاحمت اور امید کی…